#بین الاقوامی خبریں
صفحہ اول ←
ہالی ووڈ اداکارہ جینا اورٹیگا اپنی فلمیں اور تبصرے کیوں نہیں دیکھتیں؟
معروف ہالی ووڈ اداکارہ جینا اورٹیگا نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ذہنی سکون کی خاطر اپنی فلمیں دیکھنے اور ان پر تبصرے پڑھنے سے گریز کرتی ہیں۔

امریکی مڈٹرم انتخابات: صدر ٹرمپ کا سروے رپورٹس پر عدم اعتماد کا اظہار
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی ریلیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مڈٹرم انتخابات کے حوالے سے جاری سروے رپورٹس حقائق کے منافی اور پیسے دے کر تیار کروائی گئی ہیں۔
اسرائیل: بنیامین نیتن یاہو ساتویں بار وزارتِ عظمیٰ کے لیے انتخابی میدان میں
اسرائیلی پارلیمانی انتخابات 27 اکتوبر کو ہوں گے، نیتن یاہو کو سکیورٹی ناکامی اور قانونی چیلنجز کا سامنا ہے۔

یمن تنازع کا سفارتی حل: مصر کا سعودی عرب کے ساتھ رابطوں میں تیزی
مصری وزیر خارجہ اور انٹیلی جنس چیف نے ریاض میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی اور اہم پیغام پہنچایا۔

چین کے علاقے تبت میں 7 شدت کا طاقتور زلزلہ ریکارڈ
زلزلے کا مرکز تبت کے شہر ناگچو میں تھا اور گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

فرانسیسی صدر میکرون کے نئے دفاتر کی تیاری کے لیے 23 لاکھ یورو مختص
فرانس کے آئندہ برس کے بجٹ مسودے میں صدر ایمانوئل میکرون کی سبکدوشی اور منتقلی کے اخراجات شامل کیے گئے ہیں۔

امریکا میں شوہر نے سکون سے فٹبال میچ دیکھنے کی خاطر بیوی کو باندھ دیا
امریکی ریاست ورجینیا میں فٹبال کے شوقین چونسٹھ سالہ شخص نے بیوی کو کرسی سے جکڑ دیا۔

امریکی ریاست نیو میکسیکو میں جیفری ایپسٹین کے وکیلوں کیخلاف مقدمہ دائر
استغاثہ نے جیفری ایپسٹین کے دو دیرینہ وکیلوں پر جنسی اسمگلنگ سے مالی فائدہ اٹھانے کا الزام عائد کر دیا۔

یوکرین کے دارالحکومت کیف پر روسی میزائل حملہ، امن مذاکرات کی کوششوں کو دھچکا
کیف میں روسی میزائل حملے کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوئے جبکہ رہائشی مکانات کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

امریکی انتظامیہ نے دوسرے دورِ حکومت میں 3 لاکھ سے زائد ویزے منسوخ کر دیے
محکمہ خارجہ کے مطابق یہ اقدام ملکی سلامتی بہتر بنانے کے لیے زیرو ٹالرینس پالیسی کے تحت کیا گیا ہے۔

سعودی عرب: مکہ اور مدینہ کے اسکولوں میں موسم سرما کے اوقات کا اعلان
سعودی عرب میں مکہ اور مدینہ منورہ کے ریجنز میں سرکاری اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کر دیے گئے ہیں۔

سینٹ کام نے آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکرز کے بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کی تردید کر دی
امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایران کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی بحری گزرگاہ مکمل طور پر محفوظ اور کھلی ہے۔

سعودی شہزادی مشاعل بنت سعود بن محمد بن عبدالعزیز انتقال کر گئیں
سعودی ایوانِ شاہی نے شہزادی کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے، نمازِ جنازہ ریاض کی جامع مسجد میں ادا کی جائے گی۔
ویتنام کے دارالحکومت میں درختوں کی تیز خوشبو شہریوں کیلئے دردِ سر بن گئی
ہنوئی میں مخصوص درختوں کی مہک سے زچ ہو کر انتظامیہ نے پانچ روزہ خصوصی مہم کے تحت شاخیں کاٹنا شروع کر دیں۔
ایکواڈور میں چرچ کے اندر بھاری صلیب گرنے سے پادری جاں بحق
ایکواڈور کے ایک چرچ میں دعائیہ تقریب کے دوران حادثہ پیش آیا جہاں وعظ کے دوران پادری پر لکڑی کی صلیب آ گری۔
