تازہ ترین
صفحہ اول ←
پیٹرول پمپ مالکان کا ڈیلی پرائس میکانزم پر تحفظات کا اظہار
آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے وفاقی وزیر پٹرولیم سے ملاقات کے لیے خط لکھ دیا۔
پیٹرول پمپ ملازم پر تشدد، مریم نواز نے ملزم کی گرفتاری کی ویڈیو شیئر کر دی
وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ دولت اور طاقت کے بل بوتے پر قانون سے بچ نکلنے کا کوئی حق نہیں۔

ملک کے مختلف حصوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی قذافی اسٹیڈیم آمد، کھلاڑیوں سے ملاقات
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نے قذافی اسٹیڈیم میں جاری تربیتی کیمپ کا دورہ کیا اور کھلاڑیوں سے گفتگو کی۔

سندھ میں منکی پاکس کے مریضوں کی تعداد 98 تک پہنچ گئی
صوبے میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران منکی پاکس کے سات نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

جامعہ کراچی میں تقریبات کے انعقاد سے قبل وائس چانسلر کی اجازت لازمی قرار
جامعہ کراچی میں کسی بھی تقریب یا سیمینار کے لیے پیشگی اجازت لازمی قرار دے دی گئی ہے۔

لاہور میں سی سی ڈی اہلکار کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور ویڈیو بنانے کا مقدمہ درج
متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں تھانہ کاہنہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا، ڈی آئی جی آپریشنز نے نوٹس لیا۔

این سی سی آئی اے ملتان اور ساہیوال میں نئے افسران تعینات
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے ملتان اور ساہیوال دفاتر میں اہم تقرر و تبادلے کر دیے گئے ہیں۔

وزن گھٹانے والی ادویات کے استعمال سے امریکی درزیوں اور موچیوں کا کاروبار چمک اٹھا
اوزمپک اور مونجارو کے استعمال سے وزن کم کرنے والے افراد نئے ملبوسات خریدنے کے بجائے پرانے کپڑے فٹ کرا رہے ہیں۔

اسحاق ڈار کی استنبول میں آر فور اجلاس میں علاقائی امن کیلئے سفارتی کوششوں پر بریفنگ
نائب وزیراعظم نے استنبول میں خلیجی خطے کی صورتحال پر منعقدہ اعلیٰ سطح اجلاس میں پاکستان کا سفارتی نکتہ نظر پیش کیا۔

برازیل: والد کی قبر پر بیٹھنے والا بیٹا ڈھانچہ ٹوٹنے سے قبر میں گر کر جاں بحق
برازیل کے قبرستان میں دوست کی تدفین پر جانے والا شخص والد کی قبر کا پتھر ٹوٹنے سے نیچے گر کر ہلاک ہو گیا۔

استنبول میں آٹھ ممالک کے وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس، علاقائی امن پر زور
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ترکیہ میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

انگلش کپتان کا عادل راشد کو ٹیم سے باہر رکھنے کے فیصلے کا دفاع
سری لنکا کے خلاف میچ میں عادل راشد کی جگہ لیام ڈاسن کو کھلانے پر انگلش کپتان نے بیان جاری کر دیا۔

ہالی ووڈ اداکارہ جینا اورٹیگا اپنی فلمیں اور تبصرے کیوں نہیں دیکھتیں؟
معروف ہالی ووڈ اداکارہ جینا اورٹیگا نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ذہنی سکون کی خاطر اپنی فلمیں دیکھنے اور ان پر تبصرے پڑھنے سے گریز کرتی ہیں۔

اسحاق ڈار کی مصری وزیر خارجہ سے ملاقات، تجارت و دفاع میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور مصر کے وزیر خارجہ نے دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔

بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑا کی شیخ زاید مسجد آمد، تصاویر وائرل
مشہور بھارتی اداکارہ اور ماڈل نے ابوظہبی کی تاریخی مسجد کا دورہ کیا اور تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں 24 ارب روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف
قومی اسمبلی میں پیش کردہ دستاویزات کے مطابق ایک لاکھ سے زائد سرکاری ملازمین اور ان کے شریک حیات نے مستحقین کے فنڈز وصول کیے۔

پورٹ قاسم پر ایل پی جی کی درآمد، دو جہاز لنگرانداز
سوئی سدرن گیس کے لیے سات ہزار چھ سو میٹرک ٹن سے زائد درآمدی ایل پی جی پورٹ قاسم پہنچ گئی۔

کومل عزیز خان کا شوبز انڈسٹری کو مستقل خیرباد کہنے کا اعلان
معروف پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارہ کومل عزیز خان نے اداکاری کی دنیا سے باضابطہ طور پر کنارہ کشی اختیار کر لی ہے۔

انٹرنیٹ پر خوشبوئیں شیئر کرنے کی جدید سینٹرونک ٹیکنالوجی تیار
محققین نے ایک ایسی جدید ٹیکنالوجی تیار کر لی ہے جس سے انٹرنیٹ کے ذریعے دور بیٹھے افراد کو خوشبوؤں کا احساس دلایا جا سکے گا۔
