#برآمدات
صفحہ اول ←
قیمتی پتھروں کے شعبے میں تعاون کیلئے ایشین پروڈکٹیوٹی آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
وزیراعظم کے مشیر برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان اور ایشین پروڈکٹیوٹی آرگنائزیشن کے وفد کے درمیان شعبے کی استعداد بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
محمد عمران خان |
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے حبیب بینک لمیٹڈ کے صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد ناصر سلیم کی قیادت میں وفد کی ملاقات
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے حبیب بینک لمیٹڈ کے صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد ناصر سلیم کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔
محمد عمران خان |
پاکستان کی تجارتی سرگرمیوں میں اضافہ: درآمدات و برآمدات کے اعداد و شمار جاری
سٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ میں اشیائے خوراک کی درآمدات اور کیمیکل و فارما مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
محمد عمران خان |
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
اکتوبر 2026 میں آئی ٹی برآمدات کا حجم 453 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا، وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد۔
محمد عمران خان |
سفری اور ٹرانسپورٹ خدمات کی برآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ
جاری مالی سال کے پہلے چار ماہ کے دوران سفری اور ٹرانسپورٹ خدمات کی برآمدات میں بالترتیب 68 اور 26 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
محمد عمران خان |
ایچ بی ایل وفد کی ملاقات، ایس ایم ای فنانسنگ اور برآمدات پر تبادلہ خیال
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان اور ایچ بی ایل کے صدر محمد ناصر سلیم نے تجارت کے فروغ پر بات کی۔
محمد عمران خان |
ستمبر 2026 میں ربڑ ٹائرز و ٹیوبز کی برآمدات میں 33 فیصد اضافہ
ادارہ برائے شماریات پاکستان کے مطابق ستمبر 2026 کے دوران ربڑ ٹائرز اور ٹیوبز کی برآمدات سے 14.9 ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا۔
محمد عمران خان |
آٹو پالیسی 2026-31 کا مقصد برآمدی مینوفیکچرنگ کو فروغ دینا ہے، ہارون اختر
مشیرِ صنعت و پیداوار ہارون اختر خان نے کہا کہ نئی پالیسی درآمدی انحصار کم کرکے مقامی سطح پر پیداوار بڑھانے پر مرکوز ہے۔
محمد عمران خان |
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلاتِ زر میں چودہ فیصد اضافہ ریکارڈ
رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ میں سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی رقم چودہ اعشاریہ آٹھ ارب ڈالر رہی۔
محمد عمران خان |
پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 110 ملین ڈالر کا اضافہ
ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر بڑھ کر 26.846 بلین ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔
محمد عمران خان |
وزیراعظم کا کیش لیس معیشت کے قیام کیلئے روڈ میپ اور ٹی ڈی اے پی میں اصلاحات کا حکم
وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیجیٹل ادائیگیوں کے نظام کو وسعت دینے اور ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو عالمی معیار کے مطابق جدید بنانے کی ہدایت کر دی۔
محمد عمران خان |
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ٹی ڈی اے پی کی جدید کاری کی منظوری
ملک سے برآمدات کو فروغ دینے اور پاکستانی مصنوعات کی بین الاقوامی منڈیوں تک رسائی بڑھانے کے لیے ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان میں اصلاحات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
محمد عمران خان |
مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں معیشت مستحکم، زرِمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ
اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 21.5 ارب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔
محمد عمران خان |
معاشی استحکام آ چکا، آئی ٹی برآمدات ساڑھے پانچ ارب ڈالر تک پہنچنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں توانائی کی فراہمی تسلی بخش ہے اور معاشی اصلاحات اب عملی مرحلے میں داخل ہو چکی ہیں۔
محمد عمران خان |
پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں اضافے کیلئے ویلیو ایڈڈ مصنوعات پر توجہ ناگزیر
ملکی معیشت کی مضبوطی کیلئے ٹیکسٹائل کے شعبے میں جدید ٹیکنالوجی اور ویلیو ایڈیشن کے ذریعے عالمی منڈی میں مسابقت بڑھانے کی ضرورت ہے۔
محمد عمران خان |