#خارجہ پالیسی
صفحہ اول ←
پاکستان کی جانب سے سعودی عرب کی سلامتی کے لیے مکمل حمایت کا اعادہ
ترجمان دفتر خارجہ نے ریاض پر حوثی حملوں کے تناظر میں سعودی عرب کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
ویب ڈیسک |
وزیر دفاع خواجہ آصف شومان سکیورٹی اینڈ ڈیفنس فورم میں شرکت کیلئے برسلز پہنچ گئے
وفاقی وزیر دفاع یورپی یونین کی نائب صدر کاجا کالس کی خصوصی دعوت پر دو روزہ فورم میں پاکستان کا نقطہ نظر پیش کریں گے۔
ویب ڈیسک |
سعودی کابینہ کا اجلاس، علاقائی و بین الاقوامی صورتحال کا جائزہ
سعودی عرب کی کابینہ نے اپنے حالیہ اجلاس میں خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال اور عالمی معاملات کا تفصیلی جائزہ لیا۔
ویب ڈیسک |
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے برطانوی اور ایرانی وفود کی الگ الگ ملاقاتیں
آرمی چیف سے برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف اور ایرانی وزیر خارجہ نے ملاقات کی، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ویب ڈیسک |
پاکستان ایسے مستحکم افغانستان کا خواہاں ہے جو اپنے پڑوسی ممالک کے ساتھ امن سے رہے: اسحاق ڈار
نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان ایک پُرامن، خوشحال اور مستحکم افغانستان کا خواہاں ہے جو وسیع تر خطے میں امن و استحکام کے ساتھ رہے۔
ویب ڈیسک |
بنگلہ دیش: شیخ حسینہ کی بھارت سے واپسی کیلئے قانونی کارروائی مکمل
بنگلہ دیشی وزیر قانون کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم کو وطن واپس لانے کے تمام قانونی تقاضے پورے کر دیے گئے ہیں۔
ویب ڈیسک |
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں حوثی حملوں کی سخت مذمت کی
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں حوثی حملوں کی مذمت کی اور فوری روک تھام کا مطالبہ کرتے ہوئے قرارداد 2140 کی حمایت کی۔
ویب ڈیسک |وزیراعظم محمد شہباز شریف ترکیہ کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ترکیہ کے دورے کے دوران اہم ملاقاتیں کیں اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔
ویب ڈیسک |
پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان دوستی اور شراکت داری کے فروغ کیلئے استقبالیہ
اسلام آباد میں ملائیشیا کے ہائی کمشنر داتو محمد اظہر مزالان نے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔
ویب ڈیسک |
وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور ایران کے رہنماؤں نے علاقائی امن، سلامتی اور خوشحالی کے فروغ کے لیے مشترکہ کوششوں کو تیز کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک |
واشنگٹن نے غلطی کی تو ایران کا جواب فوری اور جارحانہ ہوگا، محمد باقر قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر نے خبردار کیا کہ تہران اپنے دفاع کے لیے ہر ممکن اقدام اٹھانے کا حق رکھتا ہے۔
ویب ڈیسک |
ایران کیخلاف بڑے فوجی آپریشن کی ضرورت نہیں، مارکو روبیو
امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران پر معاشی دباؤ کے مثبت اثرات مرتب ہو رہے ہیں اور سفارتی راستے کھلے ہیں۔
ویب ڈیسک |
پاکستان اپنی خودمختاری اور قومی مفادات کا تحفظ یقینی بناتے ہوئے علاقائی امن کیلئے کوششیں جاری رکھے گا، اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم نے مارگلہ ڈائیلاگ 2026 سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان امن کا خواہاں ہے تاہم اپنی خودمختاری کے دفاع کیلئے پوری قوت سے اقدامات کرے گا۔
ویب ڈیسک |
شام اور اردن کا سٹریٹجک شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق
شامی اور اردنی وزرائے خارجہ نے دمشق میں ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات اور سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک |
مکہ معاہدہ سعودی عرب اور ترکیہ کے ساتھ شراکت داری کی علامت ہے، اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مکہ معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں بلکہ علاقائی امن و استحکام کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔
ویب ڈیسک |