#وزارت تجارت
صفحہ اول ←
وفاقی وزیر تجارت اور سی ای او ایچ بی ایل کی ملاقات، ایس ایم ای فنانسنگ پر تبادلہ خیال
جام کمال خان اور محمد ناصر سلیم نے ملکی برآمدات بڑھانے اور ڈیجیٹل بینکنگ کے فروغ کے امور پر بات چیت کی۔
محمد عمران خان |
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ٹی ڈی اے پی کی جدید کاری کی منظوری
ملک سے برآمدات کو فروغ دینے اور پاکستانی مصنوعات کی بین الاقوامی منڈیوں تک رسائی بڑھانے کے لیے ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان میں اصلاحات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
محمد عمران خان |