#پاکستان کرکٹ ٹیم
صفحہ اول ←پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے اپنی 52 ویں سالگرہ منائی
قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ مائیک ہیسن نے فیملی اور کھلاڑیوں کے ساتھ پاکستان میں سالگرہ کا کیک کاٹا۔

رضا اللہ کا اپنی ہی گیند پر شاندار کیچ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
قومی فاسٹ بولر رضا اللہ نے ڈیبیو میچ کے دوران شاندار کیچ پکڑ کر شائقین کو دنگ کردیا۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی قذافی اسٹیڈیم آمد، کھلاڑیوں سے ملاقات
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نے قذافی اسٹیڈیم میں جاری تربیتی کیمپ کا دورہ کیا اور کھلاڑیوں سے گفتگو کی۔
میرا بہترین کرکٹ دور ابھی آنا باقی ہے، نسیم شاہ کا عزم
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ تجربے کے ساتھ کھیل کی سمجھ بوجھ میں اضافہ ہوا ہے اور وہ مستقبل کے لیے پرامید ہیں۔
