مواد پر جائیں
اتوار 11، جمادی الثانی 1448ھ 22، نومبر 2026ء آخری اپ ڈیٹ:
تازہ خبریں
پاکستان اور سویڈن کا 1981ء کے دوطرفہ سرمایہ کاری معاہدے کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے پر اتفاقپاکستان کرکٹ بورڈ نے 38 کرکٹرز کے لیے نئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کردیا۔سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی پچز زیادہ مشکل نہیں تھیں: بابر اعظمسلطان اذلان شاہ ہاکی کپ: پاکستان نے کینیڈا کو 1-5 سے شکست دے دیپاکستان نے راولپنڈی میں سري لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیت کر پہلی ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کامیابی حاصل کیایشیا کپ بلائنڈ ٹی 20: فائنل منسوخ، پاکستان فاتح قرارپاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑی گراوٹ، فی تولہ نرخ 15 ہزار 400 روپے کمپاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شکست کی وجوہات پر کوسال مینڈس کا بیانسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی خوش آئند ہے، محمد عباس2036 اولمپکس: بڈاپسٹ کا آسٹریا اور سلوواکیہ کے ساتھ مشترکہ میزبانی پر غوریوفا نیشنز لیگ: کوارٹر فائنل ڈرا کا اعلان، اسپین کا مقابلہ فرانس سے ہوگاپاکستان کی جانب سے سعودی عرب کی سلامتی کے لیے مکمل حمایت کا اعادہ

#سرمایہ کاری

صفحہ اول ←

27 خبریں

پاکستان اور سویڈن کا 1981ء کے دوطرفہ سرمایہ کاری معاہدے کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے پر اتفاق

پاکستان اور سویڈن نے 1981ء کے دوطرفہ سرمایہ کاری معاہدے کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے اور نئے سرمایہ کاری فریم ورک کی تشکیل کے لیے مذاکرات پر اتفاق کیا ہے۔

محمد عمران خان |

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی، انڈیکس میں 1,266 پوائنٹس کی کمی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر مندی کا رجحان دیکھا گیا اور انڈیکس 1,266 پوائنٹس گر گیا۔

محمد عمران خان |
ایشیا بحرالکاہل میں ترقی کیلئے امن و استحکام ناگزیر ہے، چینی صدر

ایشیا بحرالکاہل میں ترقی کیلئے امن و استحکام ناگزیر ہے، چینی صدر

صدر شی جن پنگ نے شین ژین میں اے پی ای سی سی ای او سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے علاقائی استحکام کو عالمی معاشی ترقی کا محرک قرار دیا۔

ویب ڈیسک |

پاکستان اور ترکمانستان کے مشترکہ بین الحکومتی کمیشن کا چھٹا اجلاس اختتام پذیر

اسلام آباد میں منعقد ہونے والے دو روزہ اجلاس میں دوطرفہ تعاون کے فروغ اور اہم اقتصادی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ویب ڈیسک |

عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی، سونے کے نرخوں میں اضافہ

بین الاقوامی تجارتی منڈیوں میں منگل کے روز خام تیل اور زرعی اجناس کے سو دے سستے جبکہ قیمتی دھاتیں مہنگی ہو گئیں۔

محمد عمران خان |

بٹ کوائن کی قیمت رواں سال اگست کے بعد پہلی بار 70 ہزار ڈالر سے نیچے گر گئی

معروف ڈیجیٹل کرنسی کی قدر میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جو عالمی مارکیٹ میں زیرِ بحث ہے۔

محمد عمران خان |
ترکیہ اور ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کے درمیان 1.6 ارب ڈالر کا معاہدہ

ترکیہ اور ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کے درمیان 1.6 ارب ڈالر کا معاہدہ

آئی آئی بی کی جانب سے موسمیاتی اہداف کے حصول اور پالیسی اصلاحات کے لیے ریکارڈ فنانسنگ فراہم کی جائے گی۔

محمد عمران خان |

وزیراعظم شہباز شریف کا توانائی کے شعبے میں 138 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا عزم

وزیراعظم نے پاکستان میں کلین انرجی کے مستقبل اور پائیدار توانائی کی منتقلی کے لیے بین الاقوامی تعاون پر زور دیا ہے۔

ویب ڈیسک |

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، ہنڈرڈ انڈیکس 251 پوائنٹس گر گیا

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کی جانب سے حصص کی فروخت کا دباؤ دیکھا گیا۔

ویب ڈیسک |

عالمی سرمایہ کاری کانفرنس 2026: پاکستان کی جانب سے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو دعوت

وفاقی وزیر برائے بورڈ آف انویسٹمنٹ قیصر احمد شیخ نے جنیوا میں منعقدہ کانفرنس کے وزارتی گول میز اجلاس میں شرکت کی۔

محمد عمران خان |

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا تسلسل، انڈیکس 1 لاکھ 79 ہزار سے تجاوز کر گیا

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کی دلچسپی برقرار رہی جس کے نتیجے میں انڈیکس میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

محمد عمران خان |

پاکستان اور ازبکستان کے درمیان سرمایہ کاری اور تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق

از بک سفیر علی شیر تختائیف کی ایس آئی ایف سی حکام سے ملاقات، مختلف شعبوں میں مشترکہ اقتصادی مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ویب ڈیسک |

پاکستان اور سعودی عرب کے سرمایہ کاروں کا نیا پرائیویٹ ایک وی ٹی فنڈ قائم

پاکستانی اور سعودی سرمایہ کاروں کے مشترکہ کونسل نے دونوں ممالک میں تجارت اور سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے نیا فنڈ شروع کر دیا۔

محمد عمران خان |
برطانیہ میں مکانات کی قیمتوں میں کمی کا رجحان 2028 تک جاری رہنے کا امکان

برطانیہ میں مکانات کی قیمتوں میں کمی کا رجحان 2028 تک جاری رہنے کا امکان

پراپرٹی کنسلٹنسی کمپنی Savills کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں ہاؤسنگ مارکیٹ میں بحالی 2028 کے دوسرے نصف تک متوقع ہے۔

ویب ڈیسک |

شنگھائی میں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کا نواں ایڈیشن جاری

نمائش میں 4142 غیر ملکی کمپنیوں کی شرکت، جو کہ اب تک کی سب سے بڑی تعداد ہے۔

محمد عمران خان |
ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
چیف ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر صحافی جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی ادارتی پالیسی، خبروں کی تصدیق اور معیار ان کی نگرانی میں ہے۔

  • نیوز ڈیسک — قومی، بین الاقوامی، عدالت اور جرم و سزا کی خبریں

ہمیں فالو کریں