#سفارتکاری
صفحہ اول ←
آبنائے ہرمز پر کشیدگی: ایران کا امریکی جواب مسترد، امریکی صدر کی فضائی کارروائی کی تصدیق
قطر کی ثالثی میں مذاکرات جاری ہیں جبکہ خلیج فارس میں آئل ٹینکرز پر حملوں اور جوابی کارروائیوں سے خطے میں صورتحال کشیدہ ہے۔
اے آئی خاکہامریکہ اور ایران کے درمیان جنگ کے خاتمے کا معاہدہ فی الحال دور کی بات ہے
قطر کی ثالثی جاری، امریکہ نے ایران کے جزیرے قشم پر فضائی حملے کر دیے۔

امریکہ ایران مذاکرات کی بحالی کیلئے قطری سفارتی وفد تہران پہنچ گیا
قطری وفد دونوں ممالک کے درمیان کشیدہ تعلقات کو بہتر بنانے اور ممکنہ سیز فائر معاہدے کی بحالی کے لیے سرگرم ہے۔

دفتر خارجہ میں اہم سفارتی تقرریوں اور تبادلوں کی تیاریاں
وزارت خارجہ میں اعلیٰ سطح پر سفیروں کی تعیناتیوں کا عمل شروع، وزیراعظم کی منظوری سے حتمی نوٹیفکیشن جاری ہوگا۔

متحدہ عرب امارات کی جانب سے لانا نسیبہ اقوام متحدہ کی سیکرٹری جنرل کے لیے نامزد
متحدہ عرب امارات نے اقوام متحدہ کی اگلی سربراہی کے لیے لانا نسیبہ کو امیدوار نامزد کر دیا ہے جنہیں خلیجی ممالک کی مکمل حمایت حاصل ہے۔

آر فور ممالک کا اجلاس، سعودی عرب کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی حمایت کا اعادہ
وزارتی اجلاس کے مشترکہ اعلامیے میں یمن میں حوثی ملیشیا کے حملوں کی مذمت اور فلسطین کے دو ریاستی حل پر زور دیا گیا ہے۔

روس کو میدان جنگ میں شکست دینا ناممکن ہے، صدر پوتن کا مذاکرات پر زور
روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ یوکرین کے ساتھ تنازع کا حل مذاکرات کے ذریعے ممکن ہے اور روس حتمی امن معاہدے کے لیے تیار ہے۔

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو کی پاک فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف
صدر مالدیپ نے خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کی مسلسل کوششوں کا اعتراف کرتے ہوئے دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔
جرمنی میں پاکستان کے نئے سفیر سلمان شریف نے سفارتی اسناد پیش کر دیں
برلن میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب کے دوران پاکستانی سفیر نے جرمن صدر فرینک والٹر اسٹین مائر سے ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔
ایران کی آبنائے ہرمز کو محفوظ بنانے کیلئے 7 روزہ منصوبے کی پیشکش
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ خطے میں امن کیلئے ٹھوس منصوبہ قطر کے ذریعے پیش کر دیا گیا ہے۔
اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کا رابطہ، سفارت کاری پر زور
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ایرانی ہم منصب عباس عراقچی نے ٹیلی فونک گفتگو میں علاقائی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سفارت کاری کو ناگزیر قرار دیا ہے۔
سعودی عرب نے یمن جنگ میں اسرائیلی شمولیت کی پیشکش مسترد کر دی
سعودی ولی عہد نے واضح کیا ہے کہ فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر تعلقات معمول پر نہیں آسکتے۔
صدر مملکت آصف علی زرداری سے سیکرٹری خارجہ عاصم افتخار احمد کی ملاقات
صدر آصف علی زرداری نے عاصم افتخار احمد کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
