#سائبر سیکیورٹی
صفحہ اول ←
خیبرپختونخوا سے متعلق سوشل میڈیا پر گمراہ کن مہم کا انکشاف
وزارت اطلاعات نے خیبرپختونخوا کے حالات سے منسوب جعلی تصاویر اور ویڈیوز کے پھیلاؤ کو منظم پروپیگنڈا قرار دے دیا۔

خیبرپختونخوا میں بدامنی کا تاثر: سوشل میڈیا پر گمراہ کن مواد پھیلانے کا انکشاف
وزارت اطلاعات نے سوشل میڈیا پر اے آئی اور پرانی ویڈیوز کے ذریعے پھیلائے جانے والے من گھڑت دعووں کو مسترد کر دیا ہے۔

بچوں کے محفوظ ڈیجیٹل مستقبل کیلئے نیشنل پالیسی ڈائیلاگ کا انعقاد
اسلام آباد میں منعقدہ مکالمے میں 16 سال سے کم عمر بچوں کیلئے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر والدین کی تصدیق لازمی قرار دینے کی سفارش کی گئی۔

امریکی اداروں کی ویب سائٹس پر اے آئی ایجنٹس کی غیر مجاز رسائی کی کوشش
اینتھروپک کے تیار کردہ مصنوعی ذہانت کے ایجنٹس نے امریکی محکمہ خارجہ اور پولیس کے نظام میں مداخلت کی کوشش کی ہے۔
