تازہ ترین
صفحہ اول ←
اسحاق ڈار کی مصری وزیر خارجہ سے ملاقات، تجارت و دفاع میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور مصر کے وزیر خارجہ نے دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔

بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑا کی شیخ زاید مسجد آمد، تصاویر وائرل
مشہور بھارتی اداکارہ اور ماڈل نے ابوظہبی کی تاریخی مسجد کا دورہ کیا اور تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں 24 ارب روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف
قومی اسمبلی میں پیش کردہ دستاویزات کے مطابق ایک لاکھ سے زائد سرکاری ملازمین اور ان کے شریک حیات نے مستحقین کے فنڈز وصول کیے۔

پورٹ قاسم پر ایل پی جی کی درآمد، دو جہاز لنگرانداز
سوئی سدرن گیس کے لیے سات ہزار چھ سو میٹرک ٹن سے زائد درآمدی ایل پی جی پورٹ قاسم پہنچ گئی۔

کومل عزیز خان کا شوبز انڈسٹری کو مستقل خیرباد کہنے کا اعلان
معروف پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارہ کومل عزیز خان نے اداکاری کی دنیا سے باضابطہ طور پر کنارہ کشی اختیار کر لی ہے۔

انٹرنیٹ پر خوشبوئیں شیئر کرنے کی جدید سینٹرونک ٹیکنالوجی تیار
محققین نے ایک ایسی جدید ٹیکنالوجی تیار کر لی ہے جس سے انٹرنیٹ کے ذریعے دور بیٹھے افراد کو خوشبوؤں کا احساس دلایا جا سکے گا۔

لاہور میں فضائی آلودگی میں کمی، ایئر کوالٹی انڈیکس 178 ریکارڈ
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کے انسدادِ سموگ اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں۔

دہشت گردوں کو پناہ نہ دیں، صوبے کو مکمل پاک کریں گے: فیصل کریم کنڈی
گورنر خیبرپختونخوا نے چارسدہ میں شہداء کے لواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ سکیورٹی فورسز کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا رمضان میں پھلوں کی سرکاری نرخ پر دستیابی یقینی بنانے کا حکم
مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں آٹے کی فروخت، گندم کی کاشت اور دیگر اہم امور پر فیصلے کیے گئے۔

پی ٹی آئی کو سیاسی عمل سے باہر نہیں کیا جا سکتا: شوکت یوسف زئی
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسف زئی نے وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو ملکی سیاست سے مائنس کرنے کی تمام کوششیں ناکام ثابت ہوں گی۔

خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین کے لیے اسمارٹ ایپ سے حاضری لازمی قرار
محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا نے تمام سرکاری ملازمین کے لیے دفتری اوقاتِ کار پر سختی سے عملدرآمد کا حکم دے دیا۔

کوئی آن لائن پیسے مانگے تو ہرگز ٹرانسفر نہ کریں، محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لاہور میں کھلی کچہری سے خطاب کرتے ہوئے آن لائن فراڈ اور سائبر کرائم کے بڑھتے ہوئے خطرات سے خبردار کر دیا۔

وزیر داخلہ محسن نقوی کی شہریوں کو تصاویر شیئر نہ کرنے کی ہدایت
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ خواتین اپنی تصاویر اور ویڈیوز آن لائن شیئر کرنے سے گریز کریں۔

پنجاب حکومت کا سرکاری پروٹوکول اور پولیس اسکواٹس کے غیر مجاز استعمال پر پابندی کا اعلان
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر بغیر منظوری سرکاری پروٹوکول اور جھنڈوں کے استعمال کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا گیا۔

پنجاب میں پولیس مقابلوں پر عظمیٰ بخاری اور حنا پرویز میں لفظی جنگ
صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری اور حنا پرویز بٹ کے درمیان سوشل میڈیا بیانات پر اختلاف سامنے آ گیا۔

لاہور: قذافی اسٹیڈیم کے اطراف خصوصی ٹریفک پلان نافذ، شہریوں کیلئے ایڈوائزری جاری
شہریوں کو ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے اور مشکلات سے بچنے کے لیے متبادل راستے اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

گوادر میں دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام، خاتون سمیت 10 دہشت گرد ہلاک
سکیورٹی فورسز نے گوادر میں بروقت کارروائی کرتے ہوئے دس دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا، ایک شہری شہید۔

متحدہ عرب امارات: ام القوین میں تیل کا اخراج، تمام ساحل عارضی بند
سمندری آلودگی پھیلنے پر ام القوین، شارجہ اور عجمان کے ساحلی مقامات بند کر دیے گئے ہیں۔

اسلام آباد؛ سی این جی اسٹیشن پر گیس لیکیج دھماکا، ایک شخص جاں بحق
پشاور روڈ گولڑہ موڑ کے قریب گیس لیکیج کے دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور تین افراد زخمی ہو گئے۔

برطانیہ میں سمندری طوفان آسٹن کی تباہ کاریوں سے نظام زندگی معطل
برطانیہ میں سال کے پہلے بڑے طوفان آسٹن کے باعث شدید بارشوں اور تیز ہواؤں سے نظام زندگی بری طرح متاثر ہوا ہے۔
