سیاست
صفحہ اول ←پی ٹی آئی سے مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، رانا ثنا اللہ کا غیر مشروط بات چیت پر زور
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور نے کہا کہ حکومت خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے اور مذاکرات کے لیے شرائط قبول نہیں کی جائیں گی۔
مراد سعید افغانستان سے خیبر پختونخوا حکومت چلا رہے ہیں: رانا ثنا اللہ
وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ مراد سعید افغانستان میں موجود ہیں۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرلیا
صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت تفویض کردہ اختیارات استعمال کرتے ہوئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کیا ہے۔
سینیٹ میں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد کثرتِ رائے سے منظور
ایوانِ بالا نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد کی کثرتِ رائے سے توثیق کر دی جبکہ اپوزیشن نے احتجاجاً واک آؤٹ کیا۔
وزیراعظم کی اپنا گھر اسکیم کے کوائف آسان بنانے کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف نے اپنا گھر ہاؤسنگ اسکیم کے تحت کوائف کی فراہمی مزید آسان بنانے کی ہدایت کی ہے۔
فاروق ستار کا قومی اسمبلی میں خطاب، کراچی اور سندھ کے مسائل پر توجہ کا مطالبہ
متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں خیبر پختونخوا کے ساتھ کراچی اور سندھ کے مسائل اجاگر کیے۔
فیصل واوڈا کے ’ری بوٹ‘ اور کارکردگی کے بیانات پر سیاسی ہلچل
سینیٹر فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس اور مختلف اشاروں پر سیاسی حلقوں اور سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی۔
بھارت میں ووٹر لسٹوں سے ناموں کے اخراج پر ہنگامہ، اپوزیشن کا احتجاج
بھارتی دارالحکومت میں ووٹر لسٹوں سے لاکھوں شہریوں کے نام خارج ہونے پر اپوزیشن جماعتیں سڑکوں پر نکل آئیں اور شدید احتجاج کیا۔
بلاول بھٹو کا فیصل کریم کنڈی کو پارلیمانی پارٹی اجلاس سے باہر جانے کا حکم
چیئرمین پیپلز پارٹی نے گورنر خیبر پختونخوا کے جارحانہ رویے اور دھمکی آمیز بیانات پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
خیبر پختونخوا میں امن و امان اور سیاسی استحکام کا چیلنج
صوبے میں امن و امان کی صورتحال اور سیاسی کشیدگی کے تناظر میں قومی مفاد اور جمہوری استحکام کے لیے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے۔
خیبر پختونخوا میں امن کے لیے جامع حکمت عملی تیار کی گئی ہے، طارق فضل چوہدری
وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ گزشتہ ایک دہائی میں خیبر پختونخوا کو آٹھ سو ارب روپے فراہم کیے گئے۔
جمہوریت کو ری بوٹ کرنے اور نئی ٹیم کو کارکردگی دکھانا ہوگی: فیصل واوڈا
سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ملکی نظام میں تبدیلی ناگزیر ہے اور خیبرپختونخوا میں ناکامی کی کوئی گنجائش نہیں۔
پی ٹی آئی دہشت گردی کے خلاف کردار ادا کرتی تو ایمرجنسی نہ لگاتے، رانا ثنااللہ
وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں کارکردگی دکھانے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ جیتنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے۔
مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، کے پی میں ایمرجنسی کی توثیق کا فیصلہ
وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ہونے والے اجلاس میں قومی اسمبلی سے ایمرجنسی کی توثیق کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔
سندھ کے مسائل کا حل چھوٹے انتظامی یونٹس میں ہے، مصطفیٰ کمال
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ سندھ حکومت عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے۔
