مواد پر جائیں
اتوار، 1 نومبر 2026 21 جمادی الاول 1448ھ آخری اپ ڈیٹ:
تازہ
اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز میں سنگین سیکیورٹی خامی کا انکشافعاصم اظہر کی سالگرہ کی ویڈیو پر مداحوں کی جانب سے قیاس آرائیاںخیبر پختونخوا میں گورنر راج کا فیصلہ عوام اور معیشت کے تحفظ کیلئے کیا، وزیراعظمپنجاب کے 6 سرکاری تعلیمی اداروں کے نام تبدیل کرنے کا فیصلہسیالکوٹ: ٹک ٹاکر پتلو کی مہندی کی تقریب میں بھگدڑ، 14 افراد زخمیکیپ ٹاؤن ٹیسٹ: جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 288 رنز کا ہدف دے دیامحکمہ موسمیات کی ملک بھر میں موسم کی صورتحال کے حوالے سے پیشگوئیشام کا مکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت پر غور، وزیر خارجہ اسد الشیبانی کا بیانفیصل آباد اور لاہور کے درمیان ٹرین سروس 3 ماہ سے معطل، ریلوے کو کروڑوں کا نقصانمرید کے میں نشے کے عادی شوہر نے بچوں کے سامنے بیوی کا گلا کاٹ دیاشاداب خان سر پر چوٹ لگنے کے باعث سری لنکا کے خلاف فائنل سے باہرپاکستان ایران امریکا کشیدگی کم کرانے کیلئے محتاط طور پر پرامید ہے: ڈی جی آئی ایس پی آرراولپنڈی: ٹیکسلا سے پشاور جانے والی ہائی ایس وین حادثے میں 3 افراد جاں بحقنوشہرہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ شدید زخمیحیدرآباد میں سڑک کے بیچ کھمبے چھوڑنا منصوبہ بندی کا حصہ تھا: مراد علی شاہامریکی حکومت کی افغان مہاجرین کو پاکستان بدر کرنے کی تیاریاداکار معمر رانا کی اہلیہ نے خلع لے لیا، فیملی کورٹ نے ڈگری جاری کر دیاوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیاپاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے اپنی 52 ویں سالگرہ منائیاسلام آباد ہائیکورٹ: مقدمے سے بری ہونے والوں کے سرٹیفکیٹ میں ایف آئی آر درج نہ کرنے کا حکم

سیاست

صفحہ اول ←

مریم نواز کا بیان: جے یو آئی ترجمان اسلم غوری کا سخت ردعمل

ترجمان جمعیت علمائے اسلام اسلم غوری نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کے حوالے سے الفاظ کا چناؤ درست نہیں تھا۔

وزیر داخلہ کے بیان پر جے یو آئی کا ردعمل، اسلم غوری کی وضاحت

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے حالیہ سیاسی تبصرے پر جمعیت علمائے اسلام نے اپنے ردعمل میں اسے قیاس آرائیاں قرار دے دیا ہے۔

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی اے این پی کے صدر ایمل ولی خان سے ملاقات

ملاقات کے دوران صوبے کی امن و امان کی صورتحال اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

سرکاری عہدہ ملازمت نہیں، عوامی خدمت کا ذریعہ ہے: مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سرکاری منصب اور عہدے کے ساتھ بہت بڑی ذمہ داریاں وابستہ ہوتی ہیں۔

خیبر پختونخوا میں مجبوری کے تحت ایمرجنسی لگانا پڑی: وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں خاموش تماشائی بن کر تباہی نہیں دیکھ سکتے تھے۔

آئینی ترامیم اور ججوں کے اختیارات پر پارلیمنٹ میں بحث ہونی چاہیے: کیپٹن صفدر

مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا ہے کہ عدلیہ کی آزادی اور آئین کی بالادستی جمہوری نظام کے استحکام کے لیے ضروری ہے۔

خیبر پختونخوا کے حالات پر ایمرجنسی کا فیصلہ پہلے ہونا چاہیے تھا: نواز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں حالات قابو سے باہر ہو رہے تھے اور ایمرجنسی پہلے نافذ ہونی چاہیے۔

سہیل آفریدی افغانستان سے مراد سعید کے زیرِ اثر تھے، فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ سہیل آفریدی افغانستان میں موجود مراد سعید کے ذریعے آپریٹ ہو رہے تھے۔

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کو معدنی وسائل سے جوڑنا افسوسناک ہے: طارق فضل

وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ دہشتگردی جیسے سنگین قومی مسئلے کو سیاسی الزامات کی نذر نہ کیا جائے۔

پی ٹی آئی دہشت گرد ہے تو مذاکرات کیوں کیے؟ مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ نے کہا ہے کہ ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کے خاتمے کے لیے فوری طور پر پارلیمنٹ کا ان کیمرہ اجلاس بلایا جائے۔

مولانا کے بغیر بھی حکومت چلے گی، اداروں کو مضبوط بنائیں گے، فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبر پختونخوا نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کی حمایت کے بغیر بھی حکومت کامیابی سے چل رہی ہے اور تمام ریاستی اداروں کو مزید مستحکم کیا جائے گا۔

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی کارکردگی پر جماعت اسلامی کے تحفظات

امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر نے شہر کے بنیادی مسائل اور انتظامی بدحالی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے میئر کراچی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا ہے۔

سسٹم ری بوٹ ہو چکا ہے، جمہوریت کو مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں، فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی کارکردگی کو بہتر بنانے اور عوام کے بنیادی مسائل حل کرنے کی اشد ضرورت ہے۔

پاکستان کی بدلتی سیاست اور مولانا فضل الرحمان کا سیاسی مستقبل

ملک میں بدلتے سیاسی حالات کے تناظر میں روایتی سیاست اور مقتدر حلقوں کے ساتھ تعلقات کی اہمیت پر بحث جاری ہے۔

مولانا فضل الرحمٰن نے کبھی گورنر شپ کا مطالبہ نہیں کیا، رانا ثناء اللہ

وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن ایک سنجیدہ سیاستدان ہیں اور ان کے ساتھ تعلقات میں کوئی کشیدگی نہیں ہے۔

ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
اسپورٹس و بزنس ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر اسپورٹس جرنلسٹ جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی کھیل اور کاروبار کی ہر خبر ان کی ادارت میں شائع ہوتی ہے۔

ہمیں فالو کریں