سیاست
صفحہ اول ←خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے معاملے پر جے یو آئی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کا اجلاس طلب
جمعیت علمائے اسلام کے ترجمان اسلم غوری کے مطابق مرکزی مجلسِ شوریٰ کا اہم اجلاس 18 اور 19 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہوگا۔
پی ٹی آئی کا گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کیخلاف ہائیکورٹ جانے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف نے ملک میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات کی خواہش
وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے لیاقت بلوچ سے رابطہ کر کے ملاقات کا پیغام پہنچا دیا ہے۔
پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کابینہ کا گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کو غیر جمہوری قرار
پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی کابینہ نے اپنے رہنماؤں کی گرفتاریوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے پرامن احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینٹ اور قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا
صدر مملکت نے آئینی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے اجلاس منگل کے روز طلب کیے ہیں۔
پارلیمان کو دباؤ سے خاموش نہیں کیا جا سکتا، مینا خان آفریدی
پی ٹی آئی رہنما نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر کی گرفتاری کو پارلیمانی خودمختاری پر حملہ قرار دے دیا۔
اسد عمر کا سہیل آفریدی کی مقبولیت اور ملکی سیاسی صورتحال پر اظہار خیال
پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے سہیل آفریدی کو عوامی ہیرو قرار دیتے ہوئے ملکی سیاسی تاریخ اور موجودہ حالات پر تنقید کی ہے۔
کے پی میں گورنر راج سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان
لاہور ہائیکورٹ بار اور لاہور بار نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کو غیر آئینی قرار دے دیا۔
کے پی میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ واپس لیا جائے، سینیٹ میں قرارداد جمع
جے یو آئی کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کے خلاف سینیٹ میں قرارداد جمع کرا دی۔
خیبرپختونخوا میں امن اولین ترجیح، تین ماہ میں نمایاں فرق نظر آئے گا: فیصل کریم کنڈی
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں امن و امان پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
پی ٹی آئی نے تمام شرائط مان لی تھیں، معاملہ حکومت نے خراب کیا: کامران مرتضیٰ
جمعیت علمائے اسلام کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان طے پاتے معاملات حکومتی رویے کی وجہ سے ناکام ہوئے۔
وزیراعظم کی حافظ نعیم الرحمن سے ملاقات کی خواہش، کمیٹیوں کا اجلاس متوقع
وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے لیاقت بلوچ سے رابطہ کر کے پیٹرولیم لیوی پر بات چیت کی ہے۔
بلاول بھٹو اسلام آباد پہنچ گئے، صدر زرداری سے ملاقات متوقع
پاکستان پیپلز پارٹی کی پارلیمانی کمیٹی کا اہم اجلاس کل شام ایوان صدر میں طلب کر لیا گیا ہے۔
محمود خان اچکزئی کی تحریک تحفظ آئین کے رہنماؤں کو فوری اسلام آباد طلبی
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے الائنس کے تمام رہنماؤں کو فوری طور پر اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت کر دی ہے۔
پی ٹی آئی نے احتجاج سے متعلق من گھڑت ویڈیوز پھیلائیں، عظمیٰ بخاری
صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سوشل میڈیا پر جعلی ویڈیوز کے ذریعے پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔
