ڈیلی پاکستان آن لائن
صفحہ اول ←
مشرقِ وسطیٰ کا کوئی ملک دوسرے کی قیمت پر سلامتی حاصل نہیں کر سکتا: انتونیو گوتیرس
اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے مشرقِ وسطیٰ میں ایک نئے سیکیورٹی ڈھانچے کی تشکیل پر زور دیا ہے۔

پنجاب کے سرکاری سکولوں کا ایس آئی ایس ڈیٹا 24 گھنٹے میں درست کرنے کی ہدایت
محکمہ تعلیم نے صوبہ بھر کے سرکاری سکولوں کے طلبہ اور اساتذہ کا ریکارڈ جلد مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔

جھنگ تھل جیپ ریلی میں سرکاری گاڑی کا استعمال، ڈپٹی کمشنر ہٹا دیے گئے
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پیرا کی گاڑی کے غلط استعمال پر سخت نوٹس لیتے ہوئے کارروائی کی ہے۔

لاہور ہائی کورٹ: جعلی رجسٹریوں کے مقدمے میں ضمانتیں مسترد
لاہور ہائی کورٹ کی چیف جسٹس نے جعلی رجسٹریوں کے مقدمے میں ملزمان کی عبوری ضمانتیں مسترد کرتے ہوئے سخت ریمارکس دیے ہیں۔

تہران اجلاس کا مرکزی موضوع سعودی عرب کی صورتحال تھا، خواجہ آصف
وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے دفاع کا معاہدہ پاکستان کی ذمہ داری ہے اور خطے میں امن کے لیے کوششیں ثمر آور ثابت ہو رہی ہیں۔

کراچی: مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، 6 زخمیوں سمیت 8 ملزمان گرفتار
شہر کے مختلف تھانوں کی حدود میں ہونے والی کارروائیوں کے دوران پولیس نے اسلحہ، موٹر سائیکلیں اور دیگر مسروقہ سامان برآمد کر لیا۔

خواتین کو بلیک میل کرنے والے 3 ملزمان گرفتار، این سی سی آئی اے کی کارروائی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کھلی کچہری میں موصول ہونے والی شکایات پر نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے لاہور اور اسلام آباد میں چھاپے مارے۔

یومِ سیاہ کشمیر: پاکستان کا کشمیریوں کی جدوجہد کی حمایت کا اعادہ
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان کشمیریوں کے حقِ خودارادیت کے حصول تک ان کی اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھے گا۔

امریکی دھمکیاں بے اثر، خطے میں تعاون ہی امن کی ضمانت ہے: محسن رضائی
ایرانی جنرل محسن رضائی نے کہا کہ پاکستان، ترکیہ اور سعودی وفود کے دوروں نے ثابت کر دیا کہ علاقائی مسائل کا حل باہمی تعاون میں ہی مضمر ہے۔

گورنر خیبر پختونخوا کی پشاور ماسٹر پلان کے اہداف پر عملدرآمد تیز کرنے کی ہدایت
فیصل کریم کنڈی نے پشاور میں ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اور ٹریفک کے مسائل کے حل کیلئے اقدامات تیز کرنے کا حکم دے دیا۔

ترک سفیر کی وزیر دفاع خواجہ آصف سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
وفاقی دارالحکومت میں ہونے والی ملاقات میں پاکستان اور ترکیہ کے مابین دوطرفہ تعلقات اور دفاعی شعبے میں اشتراک کو مزید مستحکم کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

راولپنڈی: سسرالیوں کا خاتون پر مبینہ تشدد، بال کاٹنے اور زیورات چھیننے کا الزام
تھانہ چکلالہ کی حدود میں پیش آنے والے واقعے کے بعد پولیس نے متاثرہ خاتون کو اپنی تحویل میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
