ڈیلی پاکستان آن لائن
صفحہ اول ←
ترک سفیر کی وزیر دفاع خواجہ آصف سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
وفاقی دارالحکومت میں ہونے والی ملاقات میں پاکستان اور ترکیہ کے مابین دوطرفہ تعلقات اور دفاعی شعبے میں اشتراک کو مزید مستحکم کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

راولپنڈی: سسرالیوں کا خاتون پر مبینہ تشدد، بال کاٹنے اور زیورات چھیننے کا الزام
تھانہ چکلالہ کی حدود میں پیش آنے والے واقعے کے بعد پولیس نے متاثرہ خاتون کو اپنی تحویل میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

بھارت: پسند کی شادی کیلئے لڑکی 100 فٹ بلند موبائل ٹاور پر چڑھ گئی
اتر پردیش میں خاندان کی مخالفت پر لڑکی نے ٹاور پر چڑھ کر ویڈیو کال کے ذریعے نکاح کر لیا۔

دفتر خارجہ میں اہم سفارتی تقرریوں اور تبادلوں کی تیاریاں
وزارت خارجہ میں اعلیٰ سطح پر سفیروں کی تعیناتیوں کا عمل شروع، وزیراعظم کی منظوری سے حتمی نوٹیفکیشن جاری ہوگا۔

لاہور فیشن ویک: تیسرے روز مشرقی و مغربی ملبوسات کا حسین امتزاج
لاہور ایکسپو سینٹر میں جاری فیشن ویک کے تیسرے روز نامور ڈیزائنرز نے اپنے جدید اور روایتی ملبوسات ریمپ پر پیش کیے۔

برطانوی بینک بارکلیز کی ہزاروں ملازمین کی چھانٹی کی تیاری
مصنوعی ذہانت اور خودکار نظام کو اپناتے ہوئے بینک نے سال کے آخر تک ملازمین کی فہرستیں بنانا شروع کر دیں۔

ایف پی ایس سی کے ملتوی ٹیسٹوں کی نئی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا
فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے پشاور اور ڈیرہ اسماعیل خان میں ملتوی ہونے والے ٹیسٹ سات سے گیارہ نومبر تک ہوں گے۔

سرکاری اور مالیاتی اداروں کے ڈیجیٹل نظاموں پر سائبر حملوں کا خدشہ
نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے اہم ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی ہے۔

کویت میں ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے جدید نظام متعارف
کویت میں ملازمین کو بروقت معاوضے کی فراہمی اور شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے ایک نیا الیکٹرانک نظام شروع کر دیا گیا ہے۔

روزگار کیلئے مقامی انڈسٹری کا فروغ انتہائی ضروری ہے، مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ہارون اختر کی ملاقات، کاروباری آسانی کے اصلاحاتی ایجنڈے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

رواں سال جولائی سے ستمبر تک کا توشہ خانہ ریکارڈ جاری
وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر حکومت نے رواں سال کے تیسرے سہ ماہی توشہ خانہ کا تفصیلی ریکارڈ پبلک کر دیا ہے۔

اہلیہ سنیتا آہوجا کے الزامات پر بالی ووڈ اداکار گووندا کی خاموشی ختم
بالی ووڈ کے معروف اداکار گووندا نے اہلیہ سنیتا آہوجا کی جانب سے لگائے جانے والے بے وفائی کے الزامات پر ردعمل کا اظہار کر دیا۔
