#چین
صفحہ اول ←چین میں انوکھا واقعہ: میاں بیوی کا نام ایک ہی نکل آیا، سوشل میڈیا پر چرچے
چین کے صوبے ژجیانگ میں ایک نوبیاہتا جوڑے کا نام بالکل ایک جیسا ہونے پر دنیا بھر میں حیرت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی چینی ہم منصب سے ملاقات، معاشی تعاون پر اتفاق
بنکاک میں ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کے اجلاس کے موقع پر دونوں وزرائے خزانہ نے دوطرفہ مالیاتی تعلقات اور علاقائی اقتصادی تعاون کو مزید مستحکم کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔
احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں صنعتیں لگانے کی دعوت
وفاقی وزیر منصوبہ بندی نے سی پیک کے دوسرے مرحلے میں صنعتی تعاون اور برآمدات بڑھانے پر زور دیا ہے۔
یمنی حوثی چینی پرزوں کی مدد سے جدید بیلسٹک میزائل بنانے میں مصروف
ایک امریکی رپورٹ کے مطابق حوثی ملیشیا چینی ساختہ پرزوں کا استعمال کرتے ہوئے طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کی تیاری کر رہی ہے۔
سعودی عرب سے خام تیل کی پہلی کھیپ چین پہنچ گئی، ریفائنری منصوبے پر کام تیز
چین اور سعودی عرب کے مشترکہ منصوبے ہواجِن آرامکو پیٹروکیمیکل کمپنی نے ریفائنری کے لیے خام تیل کی پہلی کھیپ وصول کر لی ہے۔
یمن کا حوثی باغیوں کی جانب سے چینی ٹیکنالوجی کے استعمال کا معاملہ چین کے سامنے اٹھا دیا
یمنی حکومت نے چین سے مطالبہ کیا ہے کہ حوثی باغیوں کی جانب سے ہتھیاروں کی تیاری میں چینی پرزوں کے مبینہ استعمال کی تحقیقات کی جائیں۔
جدید چینی مائیکرو ڈرامے: سماجی تبدیلی اور بدلتی ہوئی لسانیات کا عکاس
مختصر دورانیے کے چینی ڈرامے عالمی سطح پر مقبول ہو رہے ہیں جو جدید معاشی حالات اور انسانی نفسیات کی عکاسی کرتے ہیں۔
سائنس دانوں کی جانب سے پہلی تجرباتی جوہری گھڑیوں کی تیاری
یورپ اور چین کے محققین نے ایٹمی مرکزے پر مبنی نئی ٹیکنالوجی متعارف کرا دی جو وقت کی پیمائش میں غیر معمولی درستگی لائے گی۔
سائنس دانوں نے دنیا کی پہلی عملی نیوکلیئر گھڑیاں تیار کرلیں
محققین نے نئی تجرباتی جوہری گھڑیاں تیار کرلی ہیں جو مستقبل میں وقت کی پیمائش کو مزید درست بنائیں گی۔
سعودی ایئرپورٹ پر حملہ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا صورتحال کا جائزہ لینے کا اعلان
امریکی صدر نے سعودی عرب کے ہوائی اڈے پر حملے کے بعد ردعمل دیتے ہوئے معاملے کی جانچ پڑتال کا عندیہ دیا ہے۔
