مواد پر جائیں
اتوار، 1 نومبر 2026 21 جمادی الاول 1448ھ آخری اپ ڈیٹ:
تازہ
اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز میں سنگین سیکیورٹی خامی کا انکشافعاصم اظہر کی سالگرہ کی ویڈیو پر مداحوں کی جانب سے قیاس آرائیاںخیبر پختونخوا میں گورنر راج کا فیصلہ عوام اور معیشت کے تحفظ کیلئے کیا، وزیراعظمپنجاب کے 6 سرکاری تعلیمی اداروں کے نام تبدیل کرنے کا فیصلہسیالکوٹ: ٹک ٹاکر پتلو کی مہندی کی تقریب میں بھگدڑ، 14 افراد زخمیکیپ ٹاؤن ٹیسٹ: جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 288 رنز کا ہدف دے دیامحکمہ موسمیات کی ملک بھر میں موسم کی صورتحال کے حوالے سے پیشگوئیشام کا مکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت پر غور، وزیر خارجہ اسد الشیبانی کا بیانفیصل آباد اور لاہور کے درمیان ٹرین سروس 3 ماہ سے معطل، ریلوے کو کروڑوں کا نقصانمرید کے میں نشے کے عادی شوہر نے بچوں کے سامنے بیوی کا گلا کاٹ دیاشاداب خان سر پر چوٹ لگنے کے باعث سری لنکا کے خلاف فائنل سے باہرپاکستان ایران امریکا کشیدگی کم کرانے کیلئے محتاط طور پر پرامید ہے: ڈی جی آئی ایس پی آرراولپنڈی: ٹیکسلا سے پشاور جانے والی ہائی ایس وین حادثے میں 3 افراد جاں بحقنوشہرہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ شدید زخمیحیدرآباد میں سڑک کے بیچ کھمبے چھوڑنا منصوبہ بندی کا حصہ تھا: مراد علی شاہامریکی حکومت کی افغان مہاجرین کو پاکستان بدر کرنے کی تیاریاداکار معمر رانا کی اہلیہ نے خلع لے لیا، فیملی کورٹ نے ڈگری جاری کر دیاوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیاپاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے اپنی 52 ویں سالگرہ منائیاسلام آباد ہائیکورٹ: مقدمے سے بری ہونے والوں کے سرٹیفکیٹ میں ایف آئی آر درج نہ کرنے کا حکم

#پنجاب پولیس

صفحہ اول ←

51 خبریں

لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں وکیل کے دفتر پر فائرنگ سے ایک شخص قتل

پولیس نے مقتول کے بھائی کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

راولپنڈی: 12 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

تھانہ رتہ امرال کی حدود میں سی سی ڈی کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں مقتولہ کا خالو مارا گیا، دو ساتھی فرار ہو گئے۔

راولپنڈی میں بچی سے زیادتی کا مقدمہ درج، مرکزی ملزم گرفتار

لاہور سے شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے راولپنڈی جانے والی آٹھ سالہ طالبہ سے زیادتی کے واقعے پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم کو حراست میں لے لیا۔

پنجاب پولیس کا کریک ڈاؤن، رواں سال 36 ہزار سے زائد منشیات فروش گرفتار

صوبہ بھر میں انسداد منشیات کارروائیوں کے دوران ہزاروں کلو گرام منشیات اور الکحل برآمد کر لی گئی۔

بھارت: سوشل میڈیا انفلوئنسر میڈ سندھو کے قتل کا مرکزی ملزم گرفتار

امرتسر پولیس نے جدید تکنیکی مہارت اور کیو آر کوڈ کے ذریعے گجرات سے مرکزی ملزم پرمیندر سنگھ کو حراست میں لے لیا۔

پولیس میں اصلاحات اور تھانہ کلچر کی بہتری وقت کی اہم ضرورت ہے، ڈی آئی جی عمران کشور

ڈی آئی جی ایڈمن لاہور عمران کشور نے کہا ہے کہ عوام کو انصاف کی فراہمی اور جرائم کے خاتمے کے لیے تفتیشی نظام کو جدید سائنسی بنیادوں پر استوار کرنا ہوگا۔

ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
اسپورٹس و بزنس ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر اسپورٹس جرنلسٹ جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی کھیل اور کاروبار کی ہر خبر ان کی ادارت میں شائع ہوتی ہے۔

ہمیں فالو کریں