#پنجاب پولیس
صفحہ اول ←لاہور ہائیکورٹ نے کوٹ لکھپت کے ایس ایچ او کی سزا معطل کر دی
عدالت نے افضل رؤف کو دو سو روپے جرمانے کی سزا پچاس ہزار کے مچلکوں کے عوض معطل کی ہے۔

لاہور کے علاقے غازی آباد میں سسرالیوں کے مبینہ تشدد سے بہو جاں بحق
مقتولہ کے والد کی مدعیت میں شوہر سمیت دیگر سسرالیوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ظالم کتنا ہی امیر کیوں نہ ہو، قانون کی گرفت سے نہیں بچے گا: مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ خواتین اور بچوں پر تشدد کرنے والوں کو اب معاف نہیں کیا جائے گا۔

راولپنڈی میں خاتون پر مبینہ تشدد، شوہر اور ساس سسر گرفتار
راولپنڈی میں گھریلو ناچاقی اور مبینہ تشدد پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے شوہر، ساس اور سسر کو حراست میں لے لیا۔

لاہور میں سگریٹ کے ڈبوں میں ریت بھر کر فروخت کرنے والا نوسرباز گرفتار
ہرنس پورہ پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو دکان داروں کو دھوکہ دینے کے الزام میں دبوچ لیا۔

گوجرانوالہ میں ولیمے کی تقریب کو جاتے دلہا دلہن کی گاڑی پر فائرنگ، دلہن جاں بحق
گوجرانوالہ میں سمن آباد چونگی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک روز قبل بیاہ کر آنے والی دلہن زندگی کی بازی ہار گئی۔

لاہور: مجاہد سکواڈ کی کارروائی، پتنگیں اور ڈور فروخت کرنے والے 2 ملزمان گرفتار
مجاہد سکواڈ نے ناکہ گلویڑہ اور شیراکوٹ کے علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں ممنوعہ سامان برآمد کر لیا۔

پنجاب: آئی جی جیل خانہ جات کو رشوت کی پیشکش کرنے والا سپرنٹنڈنٹ گرفتار
ڈسٹرکٹ جیل اٹک کے سپرنٹنڈنٹ عمران برتھ نے آئی جی جیل خانہ جات میاں سالک جلال کو دو لاکھ روپے رشوت دینے کی کوشش کی، محکمہ داخلہ نے معطل کر دیا۔

اسکوٹی تشدد واقعہ، مریم نواز نے لڑکی کو خود انصاف دلانے کا بتا دیا
وزیر اعلیٰ پنجاب نے بتایا کہ انہوں نے متاثرہ لڑکی سے گفتگو کی اور اسے قانون کے مطابق تحفظ کی یقین دہانی کروائی۔

لاہور میں ایک ہی شہری کے نام پر ہزاروں گاڑیاں اور چالان نکل آئے
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر محمد عثمان نامی شہری کے نام پر رجسٹرڈ گاڑیوں پر لاکھوں روپے کے جرمانے عائد کیے گئے ہیں۔

بچے پر تشدد کرنے والے ٹیچر کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا حکم
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کمسن طالب علم کو تشدد کا نشانہ بنانے والے استاد کی گرفتاری پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔

لاہور کے علاقے گارڈن ٹاؤن میں 9 سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد کی تصدیق
لاہور کے علاقے گارڈن ٹاؤن میں نو سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں تصدیق کر دی گئی ہے۔

ٹک ٹاکر سامیہ مبارک کو پروٹوکول دینے پر ایس ایچ او ڈیفنس بی سمیت 3 اہلکار معطل
پولیس حکام نے ٹک ٹاکر ندیم نانی والا کی بہن سامیہ مبارک کو مبینہ طور پر غیر قانونی سہولیات فراہم کرنے اور رشوت لینے کے الزامات پر کارروائی کی ہے۔
پیٹرول پمپ ملازم پر تشدد، مریم نواز نے ملزم کی گرفتاری کی ویڈیو شیئر کر دی
وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ دولت اور طاقت کے بل بوتے پر قانون سے بچ نکلنے کا کوئی حق نہیں۔

پنجاب حکومت کا سرکاری پروٹوکول اور پولیس اسکواٹس کے غیر مجاز استعمال پر پابندی کا اعلان
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر بغیر منظوری سرکاری پروٹوکول اور جھنڈوں کے استعمال کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا گیا۔
