#پنجاب حکومت
صفحہ اول ←
لاہور: مرغی کے گوشت اور انڈوں کی سرکاری نرخوں سے زائد پر فروخت جاری
شہریوں کا کہنا ہے کہ اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے سے عام آدمی کی قوت خرید بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔

پنجاب حکومت کا آبی ذخائر کو آلودگی سے محفوظ بنانے کیلئے جدید مانیٹرنگ کا آغاز
صوبے بھر کے دریاؤں اور نہروں کے پانی کے معیار کی جانچ کیلئے 15 خودکار اسٹیشنز قائم کر دیے گئے ہیں۔

پنجاب میں امن و امان کا جائزہ: مریم نواز کی پولیس کو 4 ہفتے کی مہلت
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خواتین اور بچوں کے خلاف جرائم میں بہتری کے لیے پولیس کو چار ہفتوں کا وقت دیدیا ہے۔

خواتین اور بچوں کے خلاف جرائم پر مریم نواز برہم، پولیس افسران کو چار ہفتوں کی مہلت
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے پولیس کو سخت احکامات جاری کر دیے۔

وزیراعلیٰ مریم نواز سے سعودی سفیر ڈاکٹر راجح البقمی کی ملاقات، باہمی تعاون پر اتفاق
ملاقات میں پنجاب سے سعودی عرب کو زرعی مصنوعات کی برآمدات بڑھانے اور سرمایہ کاری کے فروغ کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وسیم کیس: چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا ملتان میں یتیم خانے کا دورہ، 16 بچے تحویل میں
چیئرپرسن سارہ احمد کی ہدایت پر ملتان کے یتیم خانے سے 16 کم عمر بچوں کو حفاظتی تحویل میں لے کر منتقل کر دیا گیا۔

لاہور رنگ روڈ اتھارٹی کی ستمبر میں ہزاروں گاڑیوں کیخلاف کارروائی
ماہِ ستمبر کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی ہزاروں گاڑیوں کے چالان کیے گئے اور متعدد ڈرائیورز کو گرفتار کیا گیا۔

پنجاب میں یتیم بچوں کی کفالت کے اداروں کی نگرانی پر سوالیہ نشان
ملتان میں بچے کی ہلاکت کے بعد فلاحی اداروں میں بچوں کی حوالگی اور سکیورٹی کے معاملات کی چھان بین کا مطالبہ سامنے آ گیا ہے۔

پنجاب بھر میں گراں فروشی کے خلاف کریک ڈاؤن، 445 افراد گرفتار
محکمہ فوڈ سیفٹی کی کارروائیوں کے دوران لاکھوں روپے جرمانے عائد اور متعدد کاروباری مقامات سیل کیے گئے۔

لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں سوئی گیس کی بندش پر شہریوں کو مشکلات
گرین ٹاؤن کے مکین سوئی گیس کی عدم دستیابی اور مہنگی ایل پی جی خریدنے پر مجبور ہیں۔

لاہور میں ایل پی جی سپلائی معطل ہونے کا خدشہ، ڈسٹری بیوٹرز کی ہڑتال کی دھمکی
ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن نے انتظامی کارروائیوں کے خلاف حکومت کو ہفتے تک کی مہلت دے دی۔

پنجاب میں بچوں سے بھیک منگوانے پر 3 سال قید اور جرمانے کا آرڈیننس نافذ
گورنر پنجاب نے پنجاب ویگرنسی ترمیمی آرڈیننس 2026 کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت بچوں سے گداگری کرانے والوں کو سخت سزائیں دی جائیں گی۔

لاہور میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں ردوبدل، تازہ ریٹ لسٹ جاری
انتظامیہ کی جانب سے 21 اکتوبر 2026 کے لیے اشیائے خوردونوش کے نئے نرخ نامے جاری کر دیے گئے ہیں۔

ملتان: بچے کی ہلاکت پر یتیم خانے کی رجسٹریشن درخواست مسترد
چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے غفلت برتنے والے ادارے کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔
حکومت پنجاب کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف سخت سزاؤں کا فیصلہ
ناجائز اسلحہ جمع کرانے کے لیے پندرہ روز کی مہلت دینے اور خلاف ورزی پر عمر قید کی سزا کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
