مواد پر جائیں
بدھ، 4 نومبر 2026 24 جمادی الاول 1448ھ آخری اپ ڈیٹ:
تازہ
کوٹ لکھپت جیل میں شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر پڑےنیب اور ایف آئی اے کا اسعد محمود کو غیر قانونی بھرتیوں کے معاملے پر طلبدبئی میں باکسنگ مقابلے سے قبل فیس آف کے دوران بھارتی فائیٹر نے پاکستانی حریف کو تھپڑ جڑ دیااقبال ڈے پر عام تعطیل: ملک بھر کے بینک مسلسل تین روز بند رہیں گےایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی معاہدے پر اختلافات برقرار ہیںامریکی ریاست ٹیکساس میں ڈیموکریٹک پارٹی نے تاریخی کامیابی حاصل کر لیوزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرول پر ریلیف نہ دینے والے پمپس کے خلاف کارروائی کا حکمسوی سدرن گیس کمپنی نے موسم سرما کے لیے گیس فراہمی کا شیڈول جاری کر دیابابا وانگا کی پیشگوئی اور خلا سے موصول سگنل، حقیقت کیا ہے؟امریکی وسط مدتی انتخابات 2026: ڈیموکریٹس کی اہم ریاستوں میں کامیابیڈبلیو ٹی اے فائنلز: رائبی کینا اور کو کو گاف ایک ہی گروپ میں شاملآبنائے ہرمز پر کشیدگی: ایران کا امریکی جواب مسترد، امریکی صدر کی فضائی کارروائی کی تصدیقفل فوڈن اپنی بہترین فارم کی بحالی کے لیے پرعزمعبدال السید امریکی ریاست مشی گن سے سینیٹر منتخب ہونے والے پہلے مسلمان بن گئےغزہ میں خدمات انجام دینے والے ڈاکٹر آدم حموی امریکی کانگریس کے رکن منتخبامریکی انتخابات: ڈیموکریٹس نے کانگریس کے دونوں ایوانوں میں اکثریت حاصل کر لیکیشا لانس باٹمز امریکی ریاست جارجیا کی پہلی سیاہ فام خاتون گورنر منتخبامریکی انتخابات: ڈیموکریٹک امیدواروں نے جنوبی اور شمالی کیرولائنا میں نشستیں جیت لیںلیگ آف لیجنڈز ورلڈ چیمپئن شپ: انوکٹس گیمنگ سیمی فائنل میں پہنچ گئییورپ میں پروازوں اور بحری جہاز کو بم کی دھمکیاں، تمام الرٹ جھوٹے نکلے
تعلیم

پنجاب کے 6 سرکاری تعلیمی اداروں کے نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

پنجاب ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے پبلک سیکٹر یونیورسٹیز ترمیمی ایکٹ 2026 کے تحت ناموں کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

پنجاب کے 6 سرکاری تعلیمی اداروں کے نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے صوبے کے 6 سرکاری تعلیمی اداروں کے نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں پبلک سیکٹر یونیورسٹیز (ترمیمی) ایکٹ 2026 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

تبدیل کیے جانے والے اداروں میں گورنمنٹ کالج لاہور، گورنمنٹ کالج فیصل آباد، گورنمنٹ کالج برائے خواتین فیصل آباد، گورنمنٹ کالج برائے خواتین سیالکوٹ، گورنمنٹ صادق کالج بہاولپور اور لاہور کالج فار ویمن شامل ہیں۔

پنجاب ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے تمام متعلقہ اداروں کے وائس چانسلرز اور ریکٹرز کو مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے۔ مراسلے میں ہدایت کی گئی ہے کہ جہاں قابلِ اطلاق ہو، وہاں نئے ناموں سے لفظ 'یونیورسٹی' کو حذف کر دیا جائے۔

محکمہ تعلیم کے مطابق ناموں کی تبدیلی کے باوجود ان تعلیمی اداروں کے اعلیٰ تعلیم سے متعلق تمام تر اختیارات اور فرائض بدستور برقرار رہیں گے۔ جامعات کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ترمیمی ایکٹ 2026 کے مطابق ضروری اقدامات مکمل کریں۔

اس موضوع پر مزید خبریں

تعلیم کی تمام خبریں ←

تبصرے

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔

ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
چیف ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر صحافی جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی ادارتی پالیسی، خبروں کی تصدیق اور معیار ان کی نگرانی میں ہے۔

  • نیوز ڈیسک — قومی، بین الاقوامی، عدالت اور جرم و سزا کی خبریں

ہمیں فالو کریں