مواد پر جائیں
پیر، 2 نومبر 2026 22 جمادی الاول 1448ھ آخری اپ ڈیٹ:
بریکنگ
کراچی: صدر میں مسافر بس کی ٹکر سے سڑک کنارے کھڑا شہری جاں بحقسعودی عرب کی جانب سے پاکستانی افرادی قوت کی خدمات حاصل کرنے میں اضافہدماغی سرطان کے علاج میں اہم پیشرفت، نئی تجرباتی تکنیک تیارکیمی اینٹونیلی فارمولا ون کے کم عمر ترین عالمی چیمپئن بن گئےامریکی ریاست فلوریڈا میں نجی طیارہ گر کر تباہ، 9 افراد ہلاکمیکائیل علی بیگ نے آئی ٹی ایف جے 100 ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیاکراچی میں ترقیاتی منصوبوں کی سست روی پر پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کا اظہارِ تشویشگلگت بلتستان کا 79 واں یومِ آزادی، سیاسی قیادت کا خراجِ تحسینفرانس: پولیس پر پیٹرول بم حملے کی تحقیقات شروع، اقدامِ قتل کا مقدمہ درجایم کیو ایم پاکستان کا نئے صوبوں کے قیام کیلئے تحریک چلانے کا اعلانکوئٹہ میں گیس بلوں میں اضافے کی وجوہات اور شکایات کے ازالے کیلئے اقداماتحکومت کا پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے لیے نئے فارمولے کا اطلاقامریکی ریاست مشی گن میں ڈیموکریٹ رہنما کی ریپبلکن امیدوار کی حمایتیوکرین میں روسی حملوں سے بجلی کا نظام درہم برہم، درجنوں علاقے تاریکی میں ڈوب گئےجی سکل کی 32 جی بی ڈی ڈی آر 5 ریم کی قیمت میں کمی کا اعلانانگلش پریمیئر لیگ: آرسنل نے لیورپول کو شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن سنبھال لیاداکارہ جویریہ جمشید رشتہ ازدواج میں منسلک، سوشل میڈیا پر چرچےبال ٹی مور ریونز کے کوارٹر بیک لامر جیکسن انگوٹھے کی انجری کے باعث میچ سے باہرکراچی کو جیل قرار دینے پر حنا پرویز بٹ کی حنا الطاف کو لاہور آنے کی دعوتسعودی عرب کی جانب سے پاکستانی ورکرز کی خدمات حاصل کرنے میں دلچسپی

#پنجاب حکومت

صفحہ اول ←

76 خبریں

نیوز ڈیسک

محکمہ اوقاف کے تین اہلکاروں کی اپیلیں مسترد، مالی بے ضابطگیوں پر سزائیں برقرار

چیف سیکرٹری پنجاب نے محکمہ اوقاف کے تین اہلکاروں کی اپیلیں خارج کرتے ہوئے مالی بے ضابطگیوں پر سزائیں برقرار رکھیں۔

نیوز ڈیسک

لاہور جنرل ہسپتال: فرائض میں غفلت برتنے والے دو ملازمین کے خلاف کارروائی

لاہور جنرل ہسپتال کی انتظامیہ نے فرائض سے غفلت برتنے پر دو ملازمین کو محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کے سپرد کر دیا ہے۔

نیوز ڈیسک

اسکوٹی تشدد واقعہ، مریم نواز نے لڑکی کو خود انصاف دلانے کا بتا دیا

وزیر اعلیٰ پنجاب نے بتایا کہ انہوں نے متاثرہ لڑکی سے گفتگو کی اور اسے قانون کے مطابق تحفظ کی یقین دہانی کروائی۔

نیوز ڈیسک

ڈویلپمنٹ سے متعلق معلومات عوام کا حق ہے، باخبر لوگ ترقی کی دلیل ہیں: مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب نے عالمی یوم ترقیاتی معلومات پر اپنے پیغام میں ڈیجیٹل خواندگی اور شفافیت کی اہمیت پر زور دیا۔

نیوز ڈیسک

بچے پر تشدد کرنے والے ٹیچر کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا حکم

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کمسن طالب علم کو تشدد کا نشانہ بنانے والے استاد کی گرفتاری پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔

نیوز ڈیسک

لاہور میں ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز کی ہڑتال سے سپلائی متاثر، بحران کا خدشہ

ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال کے باعث لاہور بھر میں دکانیں بند ہو گئیں اور سپلائی کا نظام درہم برہم ہو گیا۔

نیوز ڈیسک

ریپ کیس: ملزم کے خاندان کی جانب سے متاثرہ لڑکی کو کروڑوں کی پیشکش کا انکشاف

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ انصاف کی فراہمی میں مالی اثر و رسوخ کا استعمال کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔

نیوز ڈیسک

پنجاب میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی فروخت پر پابندی عائد، 10 کلو کا تھیلا دستیاب ہوگا

وزیراعلیٰ مریم نواز نے گندم اور آٹے کی اسمگلنگ روکنے کے لیے بین الصوبائی بارڈرز پر سخت نگرانی کا حکم دے دیا۔

نیوز ڈیسک

پنجاب حکومت کا آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس خود لڑنے کا فیصلہ

وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا کہ کیس میں اغوا اور ڈکیتی کی دفعات شامل ہیں، ملزمان کو کسی صورت نہیں چھوڑا جائے گا۔

نیوز ڈیسک

پیٹرول پمپ ملازم پر تشدد، مریم نواز نے ملزم کی گرفتاری کی ویڈیو شیئر کر دی

وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ دولت اور طاقت کے بل بوتے پر قانون سے بچ نکلنے کا کوئی حق نہیں۔

نیوز ڈیسک

لاہور میں فضائی آلودگی میں کمی، ایئر کوالٹی انڈیکس 178 ریکارڈ

سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کے انسدادِ سموگ اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں۔

نیوز ڈیسک

وزیراعلیٰ پنجاب کا رمضان میں پھلوں کی سرکاری نرخ پر دستیابی یقینی بنانے کا حکم

مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں آٹے کی فروخت، گندم کی کاشت اور دیگر اہم امور پر فیصلے کیے گئے۔

نیوز ڈیسک

پنجاب حکومت کا سرکاری پروٹوکول اور پولیس اسکواٹس کے غیر مجاز استعمال پر پابندی کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر بغیر منظوری سرکاری پروٹوکول اور جھنڈوں کے استعمال کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا گیا۔

نیوز ڈیسک

لاہور: قذافی اسٹیڈیم کے اطراف خصوصی ٹریفک پلان نافذ، شہریوں کیلئے ایڈوائزری جاری

شہریوں کو ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے اور مشکلات سے بچنے کے لیے متبادل راستے اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

نیوز ڈیسک

لاہور میں بسنت 2027 کے انعقاد کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری

ڈپٹی کمشنر لاہور نے مارچ 2027 میں بسنت کے انعقاد کا اعلان کرتے ہوئے سخت حفاظتی شرائط اور ضابطہ کار جاری کر دیا۔

ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
چیف ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر صحافی جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی ادارتی پالیسی، خبروں کی تصدیق اور معیار ان کی نگرانی میں ہے۔

  • نیوز ڈیسک — قومی، بین الاقوامی، عدالت اور جرم و سزا کی خبریں

ہمیں فالو کریں