مواد پر جائیں
اتوار، 1 نومبر 2026 21 جمادی الاول 1448ھ آخری اپ ڈیٹ:
تازہ
جناح اسپتال میں لوڈشیدنگ سے استثنٰیقپورٹ، دیزل کے کخراجات سامنے آگئےتنویر احمد نے پاکستان سپر لیگ میں محمد عامر کی فٹنس اور کارکردگی پر سوال اٹھا دیےجنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو شکست دے کر ٹیسٹ سیریز جیت لیپاکستان نے جی 24 کی صدارت سنبھال لی، عالمی مالیاتی نظام میں اصلاحات پر زورپشاور میں شادی کی تقریبات میں ہوائی فائرنگ، 6 دولہا گرفتارآسٹریلیا نے رگبی لیگ ورلڈ کپ میں ویلز کو 6 کے مقابلے میں 124 پوائنٹس سے شکست دے دیکراچی میں دن بدستور گرم، درجہ حرارت 37 ڈگری تک جانے کا امکانماڈل ہائیڈی کلم نے ہالووین کے موقع پر انوکھا اور عجیب لباس پہن لیااینڈرائیڈ اسمارٹ فونز میں سنگین سیکیورٹی خامی کا انکشافعاصم اظہر کی سالگرہ کی ویڈیو پر مداحوں کی جانب سے قیاس آرائیاںخیبر پختونخوا میں گورنر راج کا فیصلہ عوام اور معیشت کے تحفظ کیلئے کیا، وزیراعظمپنجاب کے 6 سرکاری تعلیمی اداروں کے نام تبدیل کرنے کا فیصلہسیالکوٹ: ٹک ٹاکر پتلو کی مہندی کی تقریب میں بھگدڑ، 14 افراد زخمیکیپ ٹاؤن ٹیسٹ: جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 288 رنز کا ہدف دے دیامحکمہ موسمیات کی ملک بھر میں موسم کی صورتحال کے حوالے سے پیشگوئیشام کا مکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت پر غور، وزیر خارجہ اسد الشیبانی کا بیانفیصل آباد اور لاہور کے درمیان ٹرین سروس 3 ماہ سے معطل، ریلوے کو کروڑوں کا نقصانمرید کے میں نشے کے عادی شوہر نے بچوں کے سامنے بیوی کا گلا کاٹ دیاشاداب خان سر پر چوٹ لگنے کے باعث سری لنکا کے خلاف فائنل سے باہرپاکستان ایران امریکا کشیدگی کم کرانے کیلئے محتاط طور پر پرامید ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

#پاکستان صحت

صفحہ اول ←

23 خبریں

وزیراعلیٰ چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام، 16,173 بچوں کے مفت آپریشن مکمل

وزیراعلیٰ چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام، 16,173 بچوں کے مفت آپریشن مکمل

پنجاب حکومت کے اس صحت عامہ کے منصوبے کے تحت دل کے عارضے میں مبتلا تمام بچوں کی ویٹنگ لسٹ ختم ہو گئی ہے۔

گولارچی: کتے کے کاٹنے سے متاثرہ 6 سالہ بچہ ویکسینیشن میں غفلت کے باعث جاں بحق

گولارچی: کتے کے کاٹنے سے متاثرہ 6 سالہ بچہ ویکسینیشن میں غفلت کے باعث جاں بحق

متاثرہ بچے کو 15 روز قبل ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں مبینہ طور پر درست ویکسین نہ ملنے سے زہر جسم میں پھیل گیا

سندھ میں عام استعمال کی 6 ادویات کے 7 بیچز جعلی قرار

سندھ میں عام استعمال کی 6 ادویات کے 7 بیچز جعلی قرار

ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری کی رپورٹ کے مطابق جعلی ادویات میں فعال اجزاء کی کمی پائی گئی ہے، متعلقہ کمپنیوں نے ان بیچز سے لاتعلقی ظاہر کر دی۔

لوئر دیر میں خسرہ کی وبا سے پانچ بچے جاں بحق، محکمہ صحت ہائی الرٹ

لوئر دیر میں خسرہ کی وبا سے پانچ بچے جاں بحق، محکمہ صحت ہائی الرٹ

خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر کے دورافتادہ علاقوں میں خسرہ کی وبا پھیلنے سے پانچ معصوم بچے جاں بحق ہو گئے۔

دانتوں کی صحت: صرف برش کرنا کافی نہیں، متوازن غذا کا انتخاب بھی ناگزیر

دانتوں کی صحت: صرف برش کرنا کافی نہیں، متوازن غذا کا انتخاب بھی ناگزیر

ماہرین صحت کے مطابق منہ کی مجموعی صحت برقرار رکھنے کے لیے روزمرہ کی خوراک میں بیکٹیریا کے توازن کا خیال رکھنا انتہائی ضروری ہے۔

پاکستان میں ملٹی نیشنل کمپنیوں کی فلو ویکسین کی عدم دستیابی کا معاملہ

پاکستان میں ملٹی نیشنل کمپنیوں کی فلو ویکسین کی عدم دستیابی کا معاملہ

وفاقی کابینہ کی جانب سے قیمتوں کی منظوری نہ ملنے کے باعث بین الاقوامی کمپنیوں کی فلو ویکسین درآمد نہیں کی جا سکی۔

سندھ میں منکی پاکس کے مریضوں کی تعداد 98 تک پہنچ گئی

سندھ میں منکی پاکس کے مریضوں کی تعداد 98 تک پہنچ گئی

صوبے میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران منکی پاکس کے سات نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

کراچی میں منکی پاکس کے مزید 2 مریضوں کی تصدیق، ہسپتال میں تعداد سات ہو گئی

کراچی میں منکی پاکس کے مزید 2 مریضوں کی تصدیق، ہسپتال میں تعداد سات ہو گئی

شہرِ قائد میں منکی پاکس کے پھیلاؤ میں تیزی، مزید دو افراد میں بیماری کی تصدیق کے بعد ہسپتال میں زیرِ علاج مریضوں کی کل تعداد سات ہو گئی ہے۔

بڑھتی عمر میں بھی جِلد کو جوان رکھنے والی غذائیں کون سی ہیں؟

صحت مند غذاؤں کا استعمال جِلد کی حفاظت، جھریوں میں کمی اور قدرتی چمک بحال کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

جامعہ کراچی میں اسکول آف نرسنگ کے قیام کیلیے بھرپور تعاون کا اعلان

جامعہ کراچی میں اسکول آف نرسنگ کے قیام کیلیے بھرپور تعاون کا اعلان

وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے جامعہ کراچی میں اسکول آف نرسنگ کے فوری قیام کے لیے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا ہے۔

سردیوں میں جلد کو خشکی سے بچانے کے پانچ آسان طریقے

سردیوں میں جلد کو خشکی سے بچانے کے پانچ آسان طریقے

موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی جلد کی حفاظت کے لیے روزمرہ کی عادات میں چند تبدیلیاں ضروری ہیں۔

بلوچستان میں ’صحت دہلیز‘ ایپ کا آغاز، گھر بیٹھے مفت طبی مشاورت ملے گی

بلوچستان میں ’صحت دہلیز‘ ایپ کا آغاز، گھر بیٹھے مفت طبی مشاورت ملے گی

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عوام کی سہولت کے لیے جدید ڈیجیٹل ہیلتھ ایپ لانچ کردی ہے۔

سرطان کے خلاف جنگ: طبی تحقیق اور سماجی ذمہ داریوں کا تقاضا

سرطان کے خلاف جنگ: طبی تحقیق اور سماجی ذمہ داریوں کا تقاضا

سرطان جیسے موذی مرض سے نمٹنے کے لیے جدید طبی سہولیات کی فراہمی کے ساتھ ساتھ ایک منصفانہ سماجی نظام کا قیام بھی ناگزیر ہے۔

پنجاب ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا نومولود بچوں کے طبی کلیمپ کے استعمال پر الرٹ جاری

اتھارٹی نے ایک مخصوص بیچ کے امبلیکل کورڈ کلیمپ کی فروخت فوری روکنے اور مارکیٹ سے واپسی کا حکم دے دیا ہے۔

ٹائپ 3 ذیابیطس کیا ہے؟ طبی ماہرین کی نئی تحقیق میں اہم انکشاف

طبی ماہرین نے ذیابیطس کی ایک نئی قسم کی نشاندہی کی ہے جس کا تعلق انسانی دماغ میں انسولین کے نظام میں خرابی اور الزائمر کے مرض سے جوڑا جا رہا ہے۔

ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
اسپورٹس و بزنس ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر اسپورٹس جرنلسٹ جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی کھیل اور کاروبار کی ہر خبر ان کی ادارت میں شائع ہوتی ہے۔

ہمیں فالو کریں