#وفاقی آئینی عدالت
صفحہ اول ←
وفاقی آئینی عدالت کے فیصلے تمام عدالتوں کیلئے واجب التعمیل ہیں، جسٹس سید حسن اظہر رضوی
عدالت نے قرار دیا کہ تعلیمی خود مختاری اور عدالتی نظرثانی ایک دوسرے کی نفی نہیں کرتے، پی ایچ ڈی طالبہ کی درخواست پر فیصلہ جاری۔

صدر مملکت نے چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کے بیرون ملک دوروں کی منظوری دے دی
صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم کے مشورے پر دونوں اہم شخصیات کے لیے این او سی اور بیرونِ ملک رخصت کی منظوری جاری کر دی۔
