مواد پر جائیں
ہفتہ، 31 اکتوبر 2026 20 جمادی الاول 1448ھ آخری اپ ڈیٹ:
بریکنگ
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا فیصلہ عوام اور معیشت کے تحفظ کیلئے کیا، وزیراعظمسیالکوٹ: ٹک ٹاکر پتلو کی مہندی کی تقریب میں بھگدڑ، 14 افراد زخمیشاداب خان سر پر چوٹ لگنے کے باعث سری لنکا کے خلاف فائنل سے باہرپاکستان ایران امریکا کشیدگی کم کرانے کیلئے محتاط طور پر پرامید ہے: ڈی جی آئی ایس پی آرنوشہرہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ شدید زخمیکراچی: سمندر سے واپسی کے بعد 4 ماہی گیر پراسرار طور پر انتقال کر گئےلکی مروت جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق اور پیپلز پارٹی رہنما سمیت دو زخمیاپ ڈیٹ: فخر زمان کی سنچری، پاکستان نے سری لنکا کو ہرا کر ٹرائی سیریز جیت لیاپ ڈیٹ: کراچی: لیاقت آباد حادثے میں جاں بحق حاملہ خاتون کی 3 نومبر کو ڈیلیوری متوقع تھیڈبلیو ڈبلیو ای لیجنڈ رِک فلیئر گرنے سے زخمی، مزید سرجری کا امکانپریمیئر لیگ: چیلسی نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-2 سے شکست دے دیاینڈرائیڈ اسمارٹ فونز میں سنگین سیکیورٹی خامی کا انکشافعاصم اظہر کی سالگرہ کی ویڈیو پر مداحوں کی جانب سے قیاس آرائیاںپنجاب کے 6 سرکاری تعلیمی اداروں کے نام تبدیل کرنے کا فیصلہکیپ ٹاؤن ٹیسٹ: جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 288 رنز کا ہدف دے دیامحکمہ موسمیات کی ملک بھر میں موسم کی صورتحال کے حوالے سے پیشگوئیشام کا مکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت پر غور، وزیر خارجہ اسد الشیبانی کا بیانفیصل آباد اور لاہور کے درمیان ٹرین سروس 3 ماہ سے معطل، ریلوے کو کروڑوں کا نقصانمرید کے میں نشے کے عادی شوہر نے بچوں کے سامنے بیوی کا گلا کاٹ دیاراولپنڈی: ٹیکسلا سے پشاور جانے والی ہائی ایس وین حادثے میں 3 افراد جاں بحق

#حادثہ

صفحہ اول ←

36 خبریں

سیالکوٹ: ٹک ٹاکر پتلو کی مہندی کی تقریب میں بھگدڑ، 14 افراد زخمی

ڈسکہ روڈ پر واقع اسٹیڈیم میں انعامات کی قرعہ اندازی کے موقع پر بھگدڑ مچنے سے تقریب منسوخ کر دی گئی۔

بوسنیا: اطالوی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک، 11 زخمی

بوسنیا: اطالوی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک، 11 زخمی

یورپی یونین فورس کا CH-47 چینوک ہیلی کاپٹر معمول کی تربیتی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہوا، اطالوی وزیر دفاع نے ہلاکتوں کی تصدیق کر دی۔

مصر میں آوارہ کتوں کے حملے میں پندرہ ماہ کی بچی جاں بحق

مصر میں آوارہ کتوں کے حملے میں پندرہ ماہ کی بچی جاں بحق

قاہرہ کے علاقے گارڈنز سٹی میں گھر کے باہر کھیلتی بچی کو آوارہ کتوں نے نشانہ بنایا۔

ملتان میں ریلوے ٹریک پر ہینڈز فری استعمال کرنے والے 2 نوجوان ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق

ملتان میں ریلوے ٹریک پر ہینڈز فری استعمال کرنے والے 2 نوجوان ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق

کانوں میں ہینڈز فری لگا کر گانے سننے والے دو دوست ٹرین کی آواز نہ سن سکنے پر جان کی بازی ہار گئے۔

برازیل: والد کی قبر پر بیٹھنے والا بیٹا ڈھانچہ ٹوٹنے سے قبر میں گر کر جاں بحق

برازیل: والد کی قبر پر بیٹھنے والا بیٹا ڈھانچہ ٹوٹنے سے قبر میں گر کر جاں بحق

برازیل کے قبرستان میں دوست کی تدفین پر جانے والا شخص والد کی قبر کا پتھر ٹوٹنے سے نیچے گر کر ہلاک ہو گیا۔

اسلام آباد؛ سی این جی اسٹیشن پر گیس لیکیج دھماکا، ایک شخص جاں بحق

اسلام آباد؛ سی این جی اسٹیشن پر گیس لیکیج دھماکا، ایک شخص جاں بحق

پشاور روڈ گولڑہ موڑ کے قریب گیس لیکیج کے دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور تین افراد زخمی ہو گئے۔

لاہور کے علاقے سمن آباد میں بجلی کی تاروں میں آتشزدگی کا واقعہ

لاہور کے علاقے سمن آباد میں بجلی کی تاروں میں آتشزدگی کا واقعہ

لاہور کے علاقے سمن آباد میں پہلے گول چکر کے قریب بجلی کی تاروں میں آگ لگ گئی، جس سے بجلی کی فراہمی عارضی طور پر معطل ہو گئی۔

سیالکوٹ موٹروے پر ایلیٹ فورس کی گاڑی کو حادثہ، ایک اہلکار شہید، 5 زخمی

سیالکوٹ موٹروے پر ایلیٹ فورس کی گاڑی کو حادثہ، ایک اہلکار شہید، 5 زخمی

مریدکے کے قریب گاڑی کا ٹائر پھٹنے سے پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں ایک کانسٹیبل جاں بحق جبکہ پانچ اہلکار زخمی ہو گئے۔

چین میں بارہویں منزل کی کھڑکی سے لٹکنے والی معصوم بچی کو بچا لیا گیا

چین کے شہر زینگ پنگ میں پڑوسیوں اور سکیورٹی اہلکاروں کی بروقت کارروائی سے معصوم بچی کی جان بچ گئی۔

ٹھٹھہ: موبائل فون نہ ملنے پر 12 سالہ بیٹے کا والد پر تیز دھار آلے سے حملہ

گھارو کے علاقے میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں زخمی شخص ہسپتال منتقلی کے دوران زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

راجن پور میں المناک حادثہ، مسافر بس الٹنے سے 8 افراد جاں بحق

راجن پور میں المناک حادثہ، مسافر بس الٹنے سے 8 افراد جاں بحق

کراچی سے ڈیرہ غازی خان جانے والی مسافر بس انڈس ہائی وے پر ڈیوائیڈر سے ٹکرا کر الٹ گئی، متعدد زخمی۔

کراچی: سعید آباد پولیس ٹریننگ سینٹر میں چھت کا پلستر گرنے سے دو خواتین اہلکار زخمی

سعید آباد پولیس ٹریننگ سینٹر کی بیرک میں پیش آنے والے حادثے کے بعد زخمی اہلکاروں کو طبی امداد کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا۔

ایکواڈور میں چرچ کے اندر بھاری صلیب گرنے سے پادری جاں بحق

ایکواڈور کے ایک چرچ میں دعائیہ تقریب کے دوران حادثہ پیش آیا جہاں وعظ کے دوران پادری پر لکڑی کی صلیب آ گری۔

کراچی: ناردرن بائی پاس پر کار پل سے نیچے جا گری، 5 نوجوان زخمی

تیز رفتاری کے باعث گاڑی بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری، زخمیوں کو طبی امداد کے لیے نجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

کراچی: سائٹ ایریا میں گارمنٹس فیکٹری کے گودام میں دوبارہ آگ بھڑک اٹھی

فائر بریگیڈ کی پانچ گاڑیاں اور اسنارکل آگ بجھانے میں مصروف، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
اسپورٹس و بزنس ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر اسپورٹس جرنلسٹ جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی کھیل اور کاروبار کی ہر خبر ان کی ادارت میں شائع ہوتی ہے۔

ہمیں فالو کریں