#حادثہ
صفحہ اول ←سیہون کے سرکاری اسپتال کے وارڈ میں سانپ داخل، مریضوں میں شدید خوف و ہراس
جامشورو کے علاقے سیہون میں اسپتال کے مریضوں کے وارڈ میں سانپ گھس آیا، ریسکیو ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے سانپ کو قابو کر لیا۔
ملتان کے قریب رحمان بابا ایکسپریس حادثہ: ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری
کراچی سے پشاور جانے والی رحمان بابا ایکسپریس کے حادثے کی وجہ ٹرین کی کوچ کا پرزہ کراسنگ میں پھنسنا قرار دیا گیا ہے۔
کراچی میں مختلف حادثات، بزرگ شہری سمیت دو افراد جاں بحق
شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے ناگہانی حادثات کے نتیجے میں ایک بزرگ سمیت دو افراد جان کی بازی ہار گئے۔
برطانیہ کے وائلڈ لائف پارک میں شیر کے حملے سے ایک شخص ہلاک
برطانیہ کے علاقے ڈونکاسٹر کے قریب وائلڈ لائف پارک میں پیش آنے والے دلخراش واقعے کے بعد انتظامیہ نے پارک کو فوری طور پر خالی کرا لیا۔
کرک میں گیس لیکیج دھماکا، مزید چار زخمی دم توڑ گئے، تعداد سات ہو گئی
ضلع کرک کے علاقے الوڑگی میں پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں ایک ہی گھر کے سات افراد جاں بحق ہو گئے۔
سیالکوٹ لاہور موٹروے پر چلتی کار میں آگ بھڑک اٹھی، سوار محفوظ رہے
موٹروے پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے گاڑی میں سوار افراد کو بحفاظت نکال لیا اور آگ پر قابو پا لیا۔
لاہور سیالکوٹ موٹروے پر چلتی کار میں آگ لگ گئی، مسافر محفوظ
موٹروے پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے گاڑی میں سوار دونوں افراد کو بحفاظت نکال لیا۔
