#اٹلی
صفحہ اول ←
بوسنیا: اطالوی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک، 11 زخمی
یورپی یونین فورس کا CH-47 چینوک ہیلی کاپٹر معمول کی تربیتی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہوا، اطالوی وزیر دفاع نے ہلاکتوں کی تصدیق کر دی۔

کراچی: عمرہ ویزے کی آڑ میں غیر قانونی سفر کی کوشش ناکام، دو بھائی گرفتار
ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر جعلی اطالوی دستاویزات کے ذریعے بیرون ملک جانے کی کوشش کرنے والے دو بھائیوں کو حراست میں لے لیا۔

یورپ کے مختلف ممالک میں مہنگائی اور حکومتی پالیسیوں کیخلاف احتجاجی مظاہرے
اٹلی، اسپین، فرانس اور بیلجیئم سمیت کئی یورپی ممالک میں عوام نے مہنگائی اور بیروزگاری کے خلاف سڑکوں پر نکل کر احتجاج کیا۔

برازیلین فٹبال لیجنڈ رونالڈینہو کی تقریباً ایک دہائی بعد مسابقتی کھیل میں واپسی
فٹبال لیجنڈ رونالڈینہو اٹلی کے کلب ریوینا کی نمائندگی کرتے ہوئے اگلے ماہ میدان میں اتریں گے۔

استنبول میں آٹھ ممالک کے وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس، علاقائی امن پر زور
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ترکیہ میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
یورپ میں ویسٹ نائل وائرس کا پھیلاؤ، ہلاکتوں کی تعداد 150 کے قریب پہنچ گئی
یورپی ممالک میں مچھروں سے پھیلنے والے وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافہ، صحت کے اداروں نے تشویش کا اظہار کر دیا۔
روم سے پرتھ جانے والی پرواز میں کھٹملوں کی موجودگی، طیارہ واپس اتر گیا
آسٹریلوی فضائی کمپنی قنطاس کی پرواز کے دوران اکانومی کلاس میں کھٹمل پائے گئے جس کے بعد طیارے کو واپس روم بلایا گیا۔
اٹلی میں شراب کی بڑی چوری، ایک ارب روپے سے زائد مالیت کی بوتلیں غائب
ٹسکنی میں واقع معروف وائنری سے نقاب پوش گروہ نے جدید سکیورٹی نظام کو ناکارہ بنا کر تیس ہزار قیمتی بوتلیں ٹرکوں میں لاد کر فرار ہونے میں کامیابی حاصل کر لی۔
ایف آئی اے کی بروقت کارروائی، عمرہ کے نام پر انسانی اسمگلنگ کا نیا روٹ بے نقاب
کراچی ایئرپورٹ پر دو مسافروں کو آف لوڈ کر کے انسانی اسمگلنگ کے ایک بڑے نیٹ ورک کا سراغ لگا لیا گیا۔
