#اسکول
صفحہ اول ←
بھارتی شہر پنچکولا کے اسکول میں بچے کا بچی پر تشدد، پرنسپل اور عملے کے خلاف مقدمہ درج
اسکول انتظامیہ کی غفلت پر مقدمہ درج کر لیا گیا، ملزم بچہ جووینائل جسٹس ایکٹ کے تحت آبزرویشن سینٹر میں موجود ہے۔

خیبر پختونخوا: مخدوش اسکول عمارتوں سے طلبہ کی فوری منتقلی کا حکم
محکمہ تعلیم نے دیر کالونی سانحہ کے بعد خطرناک قرار دی گئی اسکول عمارتوں سے طلبہ کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کی ہدایت کر دی۔

سعودی عرب: اسکولوں میں آج سے آن لائن تعلیم کا سلسلہ شروع
جدہ، ریاض، رابغ اور طائف کے اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں مدرستی پلیٹ فارم پر منتقل کردی گئی ہیں۔
ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے نہم جماعت سائنس گروپ کے نتائج کا اعلان کر دیا
امتحانات میں کامیابی کا تناسب 69.56 فیصد رہا، طلباء بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ پر اپنے نتائج دیکھ سکتے ہیں۔

کروم بکس اور لیپ ٹاپ تعلیمی بحران کا حل نہیں: جے یو آئی
جے یو آئی کے ترجمان اسلم غوری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ڈھائی کروڑ سے زائد بچے تعلیم سے محروم ہیں اور حکومت کی تعلیمی ترجیحات سوالیہ نشان ہیں۔

پاکستان بیت المال کا فاٹا یونیورسٹی کے 50 مستحق طلبہ کو اسکالرشپ دینے کا فیصلہ
پاکستان بیت المال اور فاٹا یونیورسٹی کے درمیان تعلیمی تعاون کا معاہدہ طے پا گیا جس سے طلبہ کو مالی معاونت ملے گی۔
فلم ’گھوسٹ اسکول‘ کی سندھ میں نمائش کی راہ ہموار، 30 اکتوبر کو ریلیز ہوگی
سندھ ہائی کورٹ نے تین ماہ کی طویل قانونی جدوجہد کے بعد فلم کو بغیر کسی کٹوتی کے ریلیز کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

پنجاب کے پرائیویٹ میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلوں کا شیڈول جاری
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے پنجاب کے پرائیویٹ میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلوں کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا۔

ایم ڈی کیٹ نتائج اور سوالنامہ: پی ایم ڈی سی کا ہنگامی اجلاس طلب
سندھ میں طلبہ کی جانب سے خراب نتائج کی شکایات اور پرچہ پوشیدہ رکھنے پر سینیٹ کمیٹی کی برہمی کے بعد اہم فیصلہ متوقع ہے۔
کراچی میں مخدوش عمارتوں میں قائم نجی اسکول فوری بند کرنے کا حکم
محکمہ تعلیم سندھ نے خطرناک عمارتوں میں تعلیمی اداروں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
پنجاب ہونہار اسکالرشپ پروگرام کے اگلے مرحلے کا آغاز، پورٹل کھول دیا گیا
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اعلان کیا ہے کہ ہونہار اسکالرشپ پروگرام کے اگلے مرحلے کے لیے آن لائن پورٹل فعال کر دیا گیا ہے۔
وفاقی وزارت تعلیم اور گوتھ اے آئی میں معاہدہ، طلبہ کو مفت پریمیم سبسکرپشن ملیں گی
وزیراعظم شہباز شریف کی موجودگی میں تعلیمی شعبے میں مصنوعی ذہانت کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔
پنجاب کے سرکاری سکولوں میں سالانہ شماری کا عمل 21 اکتوبر سے شروع ہوگا
پنجاب کے 38 ہزار سرکاری سکولوں میں تعلیمی سال 2026-27 کے لیے سالانہ سکول شماری کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔
خیبرپختونخوا: خستہ حال اسکول عمارتوں میں تدریسی سرگرمیوں پر پابندی عائد
محکمہ تعلیم نے صوبہ بھر میں خطرناک قرار دی گئی اسکول عمارتوں کو فوری خالی کروانے اور متبادل انتظامات کی ہدایات جاری کر دیں۔
دانش اسکول کا دائرہ کار پورے پاکستان تک وسیع کرنے کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں دانش اسکول کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ معیاری تعلیم تک رسائی ہر غریب بچے کا حق ہے۔
