#امریکہ
صفحہ اول ←امریکہ میں مصنوعی منشیات کا بحران، فینٹانائل کے ساتھ خطرناک کیمیکلز کا استعمال
امریکہ میں فینٹانائل سمیت دیگر مصنوعی منشیات کے پھیلاؤ نے صورتحال کو انتہائی سنگین بنا دیا ہے جس سے اموات کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کیخلاف بڑے آپریشن کی دھمکی، پاک بھارت جنگ رکوانے کا دعویٰ
امریکی صدر نے فلوریڈا میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کا عزم دہرایا ہے۔

ایران پر نیا حملہ کشیدگی بڑھا دے گا، ترک وزیرِ خارجہ کا انتباہ
ترک وزیرِ خارجہ حاقان فیدان نے کہا ہے کہ جنگ کے خاتمے کا واحد راستہ سفارت کاری اور مذاکرات ہیں۔

روس کو میدان جنگ میں شکست دینا ناممکن ہے، صدر پوتن کا مذاکرات پر زور
روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ یوکرین کے ساتھ تنازع کا حل مذاکرات کے ذریعے ممکن ہے اور روس حتمی امن معاہدے کے لیے تیار ہے۔
امریکی خاتون نے شارک سے بھرے سمندر میں 900 میل تیر کر تاریخ رقم کر دی
کیتھرین برئیڈ کیلیفورنیا کے سمندری ساحل کا پورا فاصلہ طے کرنے والی پہلی ایتھلیٹ بن گئیں۔
امریکہ کے لیے پاکستان کے ساتھ تعلقات برقرار رکھنا ناگزیر ہے: مارکو روبیو
امریکی وزیر خارجہ نے انڈیا کے دورے کے دوران پاکستان کی تزویراتی اہمیت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن اسلام آباد کے ساتھ روابط کو خطے میں استحکام کے لیے ضروری سمجھتا ہے۔

امریکی انتظامیہ نے دوسرے دورِ حکومت میں 3 لاکھ سے زائد ویزے منسوخ کر دیے
محکمہ خارجہ کے مطابق یہ اقدام ملکی سلامتی بہتر بنانے کے لیے زیرو ٹالرینس پالیسی کے تحت کیا گیا ہے۔

سینٹ کام نے آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکرز کے بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کی تردید کر دی
امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایران کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی بحری گزرگاہ مکمل طور پر محفوظ اور کھلی ہے۔
ایکواڈور میں چرچ کے اندر بھاری صلیب گرنے سے پادری جاں بحق
ایکواڈور کے ایک چرچ میں دعائیہ تقریب کے دوران حادثہ پیش آیا جہاں وعظ کے دوران پادری پر لکڑی کی صلیب آ گری۔
غزہ کیلیے عالمی فورس کی تیاری، امریکی قیادت میں مراکش کے 500 اہلکاروں کی خصوصی ٹریننگ
غزہ میں تعیناتی کے لیے مراکش کے 500 تک فوجی اور سکیورٹی اہلکاروں کو تربیت دی گئی ہے۔
یوکرین اور روس کے درمیان جنگ کا خاتمہ چاہتا ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر نے کہا ہے کہ وہ روس اور یوکرین کے مابین جاری تنازع کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں اور مذاکراتی عمل کو متاثر نہیں کرنا چاہتے۔
روس کا ایران اور امریکہ کو اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر واپس آنے کا مطالبہ
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے خلیجی خطے میں کشیدگی کے خاتمے اور مشترکہ سکیورٹی ڈھانچے کے قیام پر زور دیا ہے۔
مدر آف آل بم کا نام، ایران کی امریکی تہذیب پر تنقید
ایرانی پاسداران انقلاب کے ترجمان نے امریکی فوجی ہتھیاروں کے ناموں اور نفسیاتی دباؤ کے ہتھکنڈوں کو وحشیانہ قرار دے دیا۔
مشہور ریسلر بینجمن سیٹرلی کی موت کی وجہ سامنے آ گئی
امریکی ریاست الینوائے میں انتقال کر جانے والے ریسلر کی موت برونکائیل دمے کے باعث ہوئی، میڈیکل رپورٹ میں انکشاف۔
امریکہ بھر میں ‘نو کنگز’ مہم کے تحت صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کیخلاف مظاہرے
امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کی حمایت یافتہ مہم کا مقصد شہریوں کو جلد ووٹ ڈالنے کی ترغیب دینا اور حکومتی پالیسیوں پر تنقید کرنا ہے۔
