#روس
صفحہ اول ←
روسی وزیر داخلہ ولادیمیر کولاکولتسیف 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی دعوت پر روس کے وزیر داخلہ کا یہ پاکستان کا پہلا تاریخی دورہ ہے۔

روس سے ڈیزل خریدنے کے ٹرمپ کے منصوبے پر امریکی سینیٹرز کا احتجاج
امریکی قانون سازوں نے ماسکو سے ایندھن کی خریداری کا فیصلہ فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

روس: سائبیریا میں لیب ورکر کی پراسرار موت، عالمی ادارہ صحت کی تحقیقات جاری
سائبیریا کے تحقیقی مرکز میں کام کرنے والی 28 سالہ خاتون کی موت کی حتمی وجہ تاحال معلوم نہ ہو سکی، عالمی ادارہ صحت نے تشویش کا اظہار کر دیا۔

روس اور یوکرین توانائی جنگ بندی پر متفق، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
امریکی صدر نے سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان توانائی سے متعلق جنگ بندی فوری طور پر نافذ ہو رہی ہے۔
