#امریکہ
صفحہ اول ←امریکا کا ایران سے جوہری پروگرام دوبارہ شروع نہ کرنے کی ضمانت کا مطالبہ
امریکی نائب صدر نے کہا ہے کہ واشنگٹن تہران سے طویل مدت کے لیے قابلِ تصدیق ضمانت چاہتا ہے۔
امریکی سفارتخانے کی رپورٹس میں تبدیلیاں، نیتن یاہو حکومت کو بچانے کا انکشاف
نیویارک ٹائمز کی تحقیقاتی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکی سفارت خانے کے اعلیٰ مشیر نے اسرائیلی حکومت کو تنقید سے بچانے کے لیے سفارتی دستاویزات میں مداخلت کی۔
یوکرین کا روسی آئل ریفائنریز پر حملے دوبارہ شروع کرنے کا اعلان
صدر زیلنسکی نے کہا کہ اگر روس کی جانب سے حملے جاری رہے تو یوکرین مزید انتظار نہیں کرے گا۔
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی: امریکی فضائیہ کا ری فیولنگ طیارہ مشن کے لیے تیار
امریکی سینٹرل کمانڈ نے مشرقِ وسطیٰ میں کے سی-46 پیگاسس طیارے کی تیاری کی تصدیق کر دی ہے، تاہم مشن کی تفصیلات خفیہ رکھی گئی ہیں۔
سعودی عرب کو حوثیوں کیخلاف اسرائیلی مدد قبول کرنی چاہیے، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور ایران کے حوالے سے اہم بیان دیا ہے۔
آرمینیا ایران کی سلامتی کیخلاف کوئی اقدام نہیں کرے گا: عباس عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ تہران اپنے خطے میں غیر ملکی موجودگی پر گہری تشویش رکھتا ہے اور ہمسایہ ممالک سے رابطے میں ہے۔
یوکرینی صدر ولودومیر زیلنسکی کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر کڑی تنقید
یوکرینی صدر نے روسی ڈیزل کی عالمی منڈی میں فروخت کی اجازت دینے کے امریکی فیصلے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
خالصتان تحریک کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کو ایک بار پھر قاتلانہ حملے کی دھمکی
امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے نیویارک میں مقیم سکھ رہنما کو ان کی زندگی کو لاحق فوری اور یقینی خطرات سے آگاہ کر دیا ہے۔
امریکی رکن کانگریس الہان عمر کی حجاب کے بغیر مبینہ گرفتاری کی تصویر جعلی نکلی
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی امریکی مسلم سیاست دان الہان عمر کی پولیس حراست کی تصویر کو حقیقت کے منافی قرار دے دیا گیا۔
وائٹ ہاؤس کی نئی پریس سیکریٹری کیٹی زکریا کی قانونی اسناد پر سوالات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تعینات کردہ نئی ترجمان کی وکالت کی ڈگری اور لائسنس کے حوالے سے میڈیا میں بحث جاری ہے۔
مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی: عالمی امن اور پاکستان کا کردار
مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث خطے میں جنگ کے خطرات منڈلا رہے ہیں جس سے عالمی معیشت اور علاقائی استحکام کو شدید خطرات لاحق ہیں۔
یمنی حوثی چینی پرزوں کی مدد سے جدید بیلسٹک میزائل بنانے میں مصروف
ایک امریکی رپورٹ کے مطابق حوثی ملیشیا چینی ساختہ پرزوں کا استعمال کرتے ہوئے طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کی تیاری کر رہی ہے۔
ایران نے اپنے دفاعی نظام کو جدید ہتھیاروں سے لیس کر لیا، پاسدارانِ انقلاب
ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ کسی بھی ممکنہ جارحیت کا جواب دینے کے لیے افواج مکمل طور پر تیار ہیں۔
امریکی عدالت کا وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کے داخلے پر پابندی کا فیصلہ معطل
وفاقی عدالت نے انتظامیہ کی جانب سے پریس پاس منسوخ کرنے کے اقدام کو آئینی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا۔
رمضان قادروف کا حوثیوں کو سعودی عرب کے بجائے امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کا مشورہ
چیچنیا کے سربراہ نے ریاض ایئرپورٹ حملے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ شہری تنصیبات کے بجائے امریکی فوجی اڈوں کا انتخاب کیا جانا چاہیے۔
