#مسلم لیگ ن
صفحہ اول ←خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا فیصلہ عوام اور معیشت کے تحفظ کیلئے کیا، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ صوبے میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ ناگزیر تھا تاکہ عوام کی جان و مال اور معیشت کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کی وجوہات سامنے آ گئیں
مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ حکومت انتخابات سے نہیں بھاگ رہی، موسمی حالات اور رمضان کے باعث تاخیر ہوئی۔
خیبر پختونخوا کے حالات پر ایمرجنسی کا فیصلہ پہلے ہونا چاہیے تھا: نواز شریف
مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں حالات قابو سے باہر ہو رہے تھے اور ایمرجنسی پہلے نافذ ہونی چاہیے۔
لندن: سابق وزیراعظم نواز شریف طبی معائنے کے بعد ایون فیلڈ ہاؤس پہنچ گئے
مسلم لیگ (ن) کے صدر نے پاکستان ایئر فورس کے طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
