#اسٹیل ٹاؤن
صفحہ اول ←کراچی: گلشنِ حدید میں گھر پر فائرنگ، ماں اور بیٹی جاں بحق، بیٹا زخمی
اسٹیل ٹاؤن کے علاقے میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزم نے گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کر دی، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں۔
کراچی: اسٹیل ٹاؤن سے مغوی نوجوان کی بوری بند لاش برآمد، کزن سمیت دو ملزمان گرفتار
اینٹی وائلنٹ کرائم سیل نے اغوا برائے تاوان کے کیس کو حل کرتے ہوئے مقتول کے قریبی رشتہ دار کو حراست میں لے لیا۔
