#ٹریفک حادثہ
صفحہ اول ←
کراچی: نارتھ ناظم آباد میں مزدا ٹرک کی ٹکر سے طالبعلم جاں بحق، دوسرا زخمی
اسکول سے گھر جانے والے طالبعلموں کی موٹر سائیکل کو مزدا ٹرک نے ٹکر مار دی، ڈرائیور گرفتار۔
کراچی: صدر میں مسافر بس کی ٹکر سے سڑک کنارے کھڑا شہری جاں بحق
داؤد پوتا روڈ پر پیش آنے والے افسوسناک حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی، پولیس نے بس اور ڈرائیور کو تحویل میں لے لیا۔

بھارت میں ٹریفک حادثہ، معروف گلوکار ہنی سنگھ کا بھانجا جاں بحق
جالندھر میں سالگرہ کی تقریب سے واپسی پر کار ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی، دو نوجوان ہلاک۔

راولپنڈی: ٹیکسلا سے پشاور جانے والی ہائی ایس وین حادثے میں 3 افراد جاں بحق
رشکئی کے قریب وین کا پچھلا ٹائر پھٹنے سے پیش آنے والے حادثے میں 10 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
کراچی: لیاقت آباد حادثے میں جاں بحق حاملہ خاتون کی 3 نومبر کو ڈیلیوری متوقع تھی
لیاقت آباد میں ٹریلر کی ٹکر سے جاں بحق ہونے والی خاتون نو ماہ کی حاملہ تھیں اور ہسپتال سے چیک اپ کروا کر واپس جا رہی تھیں۔

لاہور: ڈیفنس فیز 6 حادثے کی نئی فوٹیج منظر عام پر، ڈرفٹنگ اور ریس کا انکشاف
ڈیفنس فیز 6 میں دو روز قبل تین نوجوانوں کی ہلاکت کا باعث بننے والے حادثے سے قبل تیز رفتاری اور ریسنگ کی ویڈیو سامنے آگئی۔

کراچی: مائی کلاچی روڈ پر ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار مرد و خاتون جاں بحق
حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، ٹرالر ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

لسبیلہ میں کوچ اور وین میں خوفناک تصادم، 12 افراد جاں بحق
کوئٹہ کراچی شاہراہ پر اوتھل کے قریب ہونے والے حادثے میں پانچ خواتین سمیت بارہ افراد لقمہ اجل بن گئے۔

راجن پور میں المناک حادثہ، مسافر بس الٹنے سے 8 افراد جاں بحق
کراچی سے ڈیرہ غازی خان جانے والی مسافر بس انڈس ہائی وے پر ڈیوائیڈر سے ٹکرا کر الٹ گئی، متعدد زخمی۔
کراچی: ناردرن بائی پاس پر کار پل سے نیچے جا گری، 5 نوجوان زخمی
تیز رفتاری کے باعث گاڑی بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری، زخمیوں کو طبی امداد کے لیے نجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
بولان: مزدا اور کار میں تصادم، خواتین اور بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق
بلوچستان کے ضلع بولان میں پیش آنے والے افسوسناک ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد لقمہ اجل بن گئے۔
اسلام آباد: دامن کوہ کے قریب سرکاری گاڑی کی ٹکر سے خاتون سمیت دو افراد زخمی
دامن کوہ سنگل پر پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔
کراچی میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات، ایک راہگیر جاں بحق اور ایک زخمی
شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے ٹریفک کے المناک حادثات میں ایک شخص جان کی بازی ہار گیا جبکہ دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔
کراچی میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات، دو نوجوان جاں بحق
شہر قائد کے مختلف علاقوں میں نامعلوم گاڑیوں کی ٹکر سے دو افراد زندگی کی بازی ہار گئے، پولیس نے تفتیش شروع کر دی۔
لاہور: گڑھی شاہو میں ٹرالر کار پر چڑھ گیا، میاں بیوی اور بیٹا جاں بحق
علامہ اقبال روڈ پر ٹریفک سگنل پر کھڑی کار کو 22 ویلر ٹرالر نے کچل دیا، حادثے کے بعد ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔
