#اداکار
صفحہ اول ←کرینہ کپور کی سونے سے پہلے کی عجیب عادت، سیف علی خان کا دلچسپ انکشاف
بالی ووڈ اداکار سیف علی خان نے ایک ٹی وی شو کے دوران اپنی اہلیہ کرینہ کپور خان کی رات کے معمولات کے بارے میں دلچسپ بات بتائی۔
بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شیروف پر حملہ، گاڑی پر فائرنگ سے مداح تشویش میں مبتلا
ممبئی میں نامعلوم افراد کی جانب سے ٹائیگر شیروف کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، اداکار محفوظ رہے۔
بالی ووڈ اداکار سیف علی خان نے کرینہ کپور کو کتنی بار پروپوز کیا؟
معروف جوڑی نے ایک ٹیلی ویژن شو کے دوران اپنی ازدواجی زندگی کے دلچسپ رازوں سے پردہ اٹھایا۔
فیصل قریشی اور حریم فاروق کی وائرل ویڈیو پر صارفین کی دلچسپ آراء
پاکستانی اداکار فیصل قریشی کی جانب سے حریم فاروق کو گلے لگانے پر ان کی اہلیہ ثنا فیصل کے تاثرات وائرل ہو گئے۔
نانا پاٹیکر کے انتقال پر تنوشری دتہ کا متنازع بیان، بیٹے ملہار کا ردعمل
بالی وڈ اداکار نانا پاٹیکر کے بیٹے ملہار نے والد کے انتقال پر تنوشری دتہ کے بیان کو غیر مناسب قرار دیتے ہوئے عدالتی فیصلے کا حوالہ دیا ہے۔
ازدواجی مسائل سوشل میڈیا پر لانے سے گریز کرنا چاہیے، منیب بٹ
معروف اداکار منیب بٹ نے جوڑوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنے نجی معاملات کو انٹرنیٹ پر زیر بحث لانے کے بجائے باہمی افہام و تفہیم سے حل کریں۔
ببرک شاہ کا بیٹے کی وفات کے بعد گزرنے والے مشکل ترین وقت کا انکشاف
اداکار ببرک شاہ نے بتایا کہ کم سن بیٹے کے انتقال کے بعد وہ چھ ماہ تک گھر سے باہر نہیں نکل سکے تھے۔
امیتابھ بچن کا ریٹائرمنٹ لینے سے صاف انکار
بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار نے کہا کہ وہ ابھی کام چھوڑنے کا سوچ بھی نہیں سکتے۔
کینیڈا: سدھو موسے والا کے کمسن بھائی کا کنسرٹ میں اپنے بھائی کے انداز کی نقل
ٹورنٹو میں منعقدہ ہولوگرام ورلڈ ٹور کے دوران سدھو موسے والا کے چھوٹے بھائی شبھ دیپ سنگھ نے اسٹیج پر اپنے بھائی کے مشہور انداز کی نقل کر کے مداحوں کے دل جیت لیے۔
جیا بچن کا امیتابھ سے پہلی ملاقات اور تعلقات پر انکشاف
بالی ووڈ کی سینیئر اداکارہ جیا بچن نے سپر اسٹار امیتابھ بچن کے ساتھ پہلی ملاقات اور ابتدائی دنوں کے حوالے سے دلچسپ باتیں بتائیں۔
اداکارہ میرا کو کینیڈا بارڈر سے ڈیپورٹ کر دیا گیا
پاکستانی اداکارہ امریکا سے کینیڈا میں شو کے لیے جا رہی تھیں کہ انہیں بارڈر پر روک لیا گیا۔
معروف ایکشن اسٹار جیکی چن کے انتقال کی افواہیں بے بنیاد قرار
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی جیکی چن کی موت کی خبر کو جھوٹا قرار دے دیا گیا، اداکار بالکل خیریت سے ہیں۔
