#اداکار
صفحہ اول ←ہالی وڈ اداکار بریڈ پٹ کا بچوں سے دوری کے حوالے سے جذباتی اظہار
مشہور اداکار نے اپنے بچوں سے علیحدگی کے مشکل وقت اور زندگی میں چھوٹی خوشیوں کی اہمیت پر بات کی ہے۔

مشہور بھارتی ہدایت کار اور ‘سی آئی ڈی’ کے خالق بی پی سنگھ 77 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
برجندر پال سنگھ طویل عرصے تک بھارتی ٹیلی ویژن پر کرائم اور ہارر ڈراموں کے ذریعے ناظرین کے دلوں میں بسے رہے، منگل کو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔

اولاد نہ ہونے پر خاندان نے کبھی دباؤ نہیں ڈالا، جواد احمد
معروف گلوکار جواد احمد نے اپنی ازدواجی زندگی اور معاشرتی رویوں پر کھل کر اظہار خیال کیا ہے۔

والد کے خلاف سنگین الزامات پر میگھن مارکل آبدیدہ ہوگئیں
برطانوی شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والی میگھن مارکل والد تھامس مارکل سینئر کے خلاف تشویشناک انکشافات پر شدید صدمے سے دوچار ہیں۔

اہلیہ سنیتا آہوجا کے الزامات پر بالی ووڈ اداکار گووندا کی خاموشی ختم
بالی ووڈ کے معروف اداکار گووندا نے اہلیہ سنیتا آہوجا کی جانب سے لگائے جانے والے بے وفائی کے الزامات پر ردعمل کا اظہار کر دیا۔

لاہور میں فیشن شو کے دوران عفت عمر کی ویڈیو وائرل اور ٹرولنگ
لام فیشن ویک کے اسٹیج پر پیش آنے والے ایک دلچسپ واقعے نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی۔

ٹائیگر شروف فائرنگ کیس: بشنوئی گینگ کا اصل ہدف عامر خان تھے
ٹائیگر شروف پر فائرنگ کے واقعے کی تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ ملزمان کا اصل ہدف عامر خان تھے۔

بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف نے ممبئی میں اپنا اپارٹمنٹ فروخت کر دیا
فائرنگ کے واقعے کے چند روز بعد ایکشن اسٹار نے کھار ویسٹ میں واقع اپنی رہائش گاہ نو کروڑ روپے میں فروخت کی ہے۔

بولی وڈ فلم ‘تھری ایڈیٹس’ کے سیکوئل پر کام جاری، عامر خان نے تصدیق کر دی
بولی وڈ کے معروف اداکار عامر خان نے سنگاپور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فلم کے اسکرپٹ پر جاری پیش رفت سے مداحوں کو آگاہ کر دیا۔

بالی ووڈ میں فنکاروں کی صلاحیتیں محدود کی جا رہی ہیں، منوج باجپائی
بھارتی اداکار منوج باجپائی کا کہنا ہے کہ انڈسٹری میں فنکاروں کو مخصوص کرداروں تک محدود کرنے کا رجحان پایا جاتا ہے۔

پریانکا چوپڑا نے سیف علی خان کی نئی فلم سے کنارہ کشی اختیار کر لی
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا نے مصروف شیڈول کے باعث سیف علی خان کے ساتھ بننے والی فلم میں کام کرنے سے معذرت کر لی۔

ماورا حسین اور امیر گیلانی کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش
معروف شوبز جوڑے نے اپنے پہلے بیٹے کا نام 'ازمیر' رکھ دیا ہے، مداحوں کی جانب سے مبارکبادیں۔

وجے دیوراکونڈا کا شادی سے متعلق بیان، سوشل میڈیا پر شدید تنقید
اداکار وجے دیوراکونڈا کی جانب سے رشمیکا مندانا کے ساتھ شادی کے حوالے سے انکشاف پر سوشل میڈیا صارفین برہم ہو گئے۔

دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے دوسری بیٹی کے نام کا اعلان کر دیا
بالی وڈ کی مقبول جوڑی نے تہوار کے موقع پر اپنی نومولود بیٹی کی پہلی جھلک مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔
بشریٰ انصاری نے اداکار اسد صدیقی کو مقبول ڈرامے کے کردار سے تشبیہ دے دی
معروف اداکارہ اور میزبان بشریٰ انصاری کا کہنا ہے کہ اسد صدیقی حقیقی زندگی میں بھی ڈرامے کے کردار ابوبکر جیسے بہترین انسان ہیں۔
