ڈیلی پاکستان آن لائن
صفحہ اول ←قاضی توقیر کے ستارے چمک اٹھے، ساجد خان کی جانب سے گانوں کی پیشکش
معروف بھارتی ریئلٹی شو بگ باس سے شہرت پانے والے قاضی توقیر کے لیے بالی ووڈ سے بڑی خوشخبری سامنے آ گئی۔
سانحہ کارساز کو انیس برس مکمل، بلاول بھٹو کا جمہوریت کے تسلسل پر زور
سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی تاریخی وطن واپسی کے موقع پر ہونے والے کارساز دھماکے کے انیس برس بیت گئے۔
بالی ووڈ اداکار سیف علی خان نے کرینہ کپور کو کتنی بار پروپوز کیا؟
معروف جوڑی نے ایک ٹیلی ویژن شو کے دوران اپنی ازدواجی زندگی کے دلچسپ رازوں سے پردہ اٹھایا۔
نیشنل بینک آف پاکستان کا اپنی ڈیپارٹمنٹل ہاکی ٹیم بحال کرنے کا فیصلہ
نیشنل بینک نے قومی کھیل کی سرپرستی جاری رکھتے ہوئے ٹیم کی تشکیل نو کا اعلان کر دیا ہے۔
ون ڈے ٹرائی سیریز: سری لنکا کا پاکستان کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ
راولپنڈی میں کھیلے جانے والے سہ ملکی ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں مہمان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کرنے کو ترجیح دی۔
پاکستان اور انگلینڈ کا میچ چھاتی کے سرطان سے آگاہی کے نام
پاکستان کرکٹ بورڈ نے تین ملکی ون ڈے سیریز کا میچ بریسٹ کینسر آگاہی کے لیے مختص کر دیا۔
یاسر حسین کا سجل اور زارا کی انسٹاگرام پر واپسی پر دلچسپ تبصرہ
پاکستانی اداکار یاسر حسین نے سجل علی اور زارا نور عباس کے دوبارہ ایک دوسرے کو فالو کرنے پر مزاحیہ انداز اپنایا۔
اوپن مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
سوئی گیس کی قلت اور کم پریشر کے باعث شہریوں کو مہنگے داموں ایل پی جی خریدنا پڑ رہی ہے۔
کے پی پولیس کی تنخواہوں میں اضافے اور خریداری کی سمری ارسال
خیبر پختونخوا پولیس کے لیے سکیورٹی چیلنج الاؤنس اور جدید سازوسامان کی خریداری کی سمری گورنر کو بھیج دی گئی ہے۔
لاوینیا فونتانا: عریاں فن پارے تخلیق کرنے والی پہلی خاتون مصورہ
نشاۃِ ثانیہ کے دور کی معروف اطالوی مصورہ لاوینیا فونتانا نے اپنے جرات مندانہ فن پاروں سے تاریخ میں ایک منفرد مقام حاصل کیا اور جسمانی کشش پر مبنی موضوعات کو فن کا حصہ بنایا۔
بلوچستان میں کرکٹ ٹیلنٹ کی تلاش، پی سی بی کے زیر اہتمام ٹرائلز کا انعقاد
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بلوچستان کے نوجوان کھلاڑیوں کو قومی سطح پر مواقع فراہم کرنے کے لیے خصوصی ٹرائلز کا انعقاد کیا گیا۔
امریکا: فٹبال میچ کے دوران گاڑی میدان میں گھس گئی، بچہ سمیت 2 افراد ہلاک
امریکی ریاست کنساس میں پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں 11 افراد زخمی بھی ہوئے، پولیس نے خاتون ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔
