ڈیلی پاکستان آن لائن
صفحہ اول ←بیوروکریٹس کی بیرونِ ملک ہجرت پر وزیر دفاع خواجہ آصف کے سوالات
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے سرکاری افسران کے بیرونِ ملک مستقل سکونت اختیار کرنے کے معاملے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
دہشت گردی کے نام پر سیاست نہیں ہونی چاہیے: بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف قومی اتفاق رائے پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔
دہشت گردی کیخلاف جنگ کو سیاسی تنازع نہ بنایا جائے: بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا خاتمہ ملک کی پہلی ترجیح ہونی چاہیے۔
امریکا کا ایران سے جوہری پروگرام دوبارہ شروع نہ کرنے کی ضمانت کا مطالبہ
امریکی نائب صدر نے کہا ہے کہ واشنگٹن تہران سے طویل مدت کے لیے قابلِ تصدیق ضمانت چاہتا ہے۔
معیاری تعلیم کے یکساں مواقع فراہم کرنا اولین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم نے اسلام آباد میں دانش اسکول کے افتتاح کے موقع پر کہا کہ مالی مشکلات سے کوئی ذہین بچہ محروم نہیں رہنا چاہیے۔
لاہور بورڈ کا کھیلوں کے فروغ کیلئے بجٹ بڑھا کر ساڑھے 6 کروڑ کر دیا گیا
لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے کھیلوں کے فروغ کیلئے سالانہ بجٹ میں نمایاں اضافے کا اعلان کر دیا۔
پاکستان کا پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلائی مشن پر روانہ ہوگا، احسن اقبال
وفاقی وزیر احسن اقبال نے نارووال میں ورلڈ اسپیس ویک کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے 2035 تک چاند پر لینڈنگ کا ہدف مقرر کیا ہے۔
لاہور میں پٹرولنگ آفیسر سے بدتمیزی کرنے والا نوجوان گرفتار، مقدمہ درج
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر روکنے والے اہلکار سے الجھنا ملزم کو مہنگا پڑ گیا اور اسے حوالات جانا پڑ گیا۔
لاہور میں پولیس حراست میں موجود ملزم ہسپتال میں دم توڑ گیا
چیک ڈس آنر کے مقدمے میں زیر حراست ملزم امجد بشیر طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔
پنجاب پولیس کے سب انسپکٹرز کی ترقی کے لیے کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا
محکمانہ پروموشن کمیٹی کے اجلاس میں سیریل نمبر 301 سے آگے کے افسران کے کیسز زیر غور آئیں گے۔
مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو 20 تا 22 اکتوبر پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور کے گلاب دیوی اسپتال میں ہنگامہ، ڈاکٹرز اور لواحقین میں جھگڑا
پولیس نے اسپتال میں عملے پر تشدد اور بدنظمی کے الزام میں دو خواتین کو حراست میں لے لیا۔
