مواد پر جائیں
جمعہ، 30 اکتوبر 2026 19 جمادی الاول 1448ھ آخری اپ ڈیٹ: رات 11:15
بریکنگ
پنجاب میں جعلی ہارمونل دوا کی فروخت پر الرٹ جاریکار سرکار میں مداخلت کیس: ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو 10، 10 سال قید کی سزاوزیراعظم کی لاہور اور کراچی ایئرپورٹس کی ماسٹر پلان کے تحت توسیع کی منظوریٹرائی سیریز: انگلینڈ نے سری لنکا کو 55 رنز سے شکست دے دیایران کو امریکی نائب صدر کا خط موصول، تہران کا جواب دینے سے گریزکے ایم سی کے 10 ہزار ملازمین کی ڈگریاں تصدیق کروانے کا حکمبلوچستان کی باہمت خاتون کرکٹر زمر شفیع کینسر کے باوجود میدان میں ڈٹ گئیںمولانا فضل الرحمان کے بیان پر محسن نقوی کا سخت ردعمل، احترام کی گنجائش ختم ہونے کا اعلانپاکستان میں سونے کی قیمت مستحکم، چاندی کے نرخوں میں کمیپاسبان ریمیٹنس ریوارڈز اسکیم: 16 ارب روپے کے انعامات جیتنے کا طریقہ کار واضحلاہور ہائیکورٹ: نیورو سرجری اسسٹنٹ پروفیسرز کی بھرتیاں پی ایم ڈی سی ضوابط کے تابع قرارلکی مروت: دو سالہ بچہ اغوا کے بعد قتل، بوری بند لاش برآمدکراچی: بنارس موبائل مارکیٹ میں ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پرکراچی کے علاقے ڈیفنس میں شہریوں کو ہراساں کرنے کی ویڈیوز، پولیس کی تحقیقات جاریکراچی: شاہ فیصل کالونی میں بھائی نے فائرنگ کر کے دو بہنوں کو قتل کر دیاخیبر پختونخوا میں تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز، غیر قانونی تعمیرات مسماردرآمدی گندم کی آمد، آٹے اور گندم کی قیمتوں میں کمی کا امکانبھارت: مائیکروسافٹ ملازم کو نوکری چھوڑنے پر 11 لاکھ کی پیشکش، انٹرنیٹ پر بحثثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے نہم جماعت سائنس گروپ کے نتائج کا اعلان کر دیابلوچستان: سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 9 دہشت گرد ہلاک

محمد عمران خان

صفحہ اول ←

پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیاروں میں نئی بزنس کلاس سیٹیں نصب کرنے کا فیصلہ

قومی ایئرلائن نے مسافروں کو بہترین سفری سہولیات دینے کے لیے بوئنگ طیاروں کو اپ گریڈ کرنے کا پلان بنا لیا ہے۔

امریکی سفارتخانے کی رپورٹس میں تبدیلیاں، نیتن یاہو حکومت کو بچانے کا انکشاف

نیویارک ٹائمز کی تحقیقاتی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکی سفارت خانے کے اعلیٰ مشیر نے اسرائیلی حکومت کو تنقید سے بچانے کے لیے سفارتی دستاویزات میں مداخلت کی۔

بابر اعظم نے بین الاقوامی کرکٹ میں سولہ ہزار رنز مکمل کر لیے

قومی ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سری لنکا کے خلاف میچ کے دوران سنگ میل عبور کر لیا۔

کم عمر نوجوانوں میں پروٹین پاؤڈر کا بڑھتا رجحان اور طبی خطرات

ماہرین کا کہنا ہے کہ نوعمر بچوں میں پروٹین سپلیمنٹس کا استعمال شارٹ کٹ ہے جو صحت کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے۔

پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں راولپنڈی میں آمنے سامنے

راولپنڈی میں کھیلے جانے والے ون ڈے ٹرائی سیریز کے پہلے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔

کراچی: رینجرز اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، بین الصوبائی انسانی اسمگلر گرفتار

پاکستان رینجرز سندھ اور ضلع ویسٹ پولیس نے سرجانی میں کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی افغان باشندوں کی اسمگلنگ میں ملوث پانچ ملزمان کو دبوچ لیا۔

دانش اسکول امیر اور غریب کے درمیان فرق ختم کرنے کی کوشش ہے: شہباز شریف

وزیراعظم نے کہا ہے کہ ذہانت کسی خاص طبقے کی میراث نہیں، مستحق طلبہ کو یکساں تعلیمی مواقع فراہم کیے جائیں گے۔

پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی میں داخلوں کا نیا ریکارڈ قائم

پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی میں سمسٹر خزاں 2026 کے دوران داخلوں میں تاریخی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اسلام آباد کے اتوار بازار فائر سیفٹی انتظامات نہ ہونے پر بند، دکانداروں کا احتجاج

سی ڈی اے کی جانب سے فائر سیفٹی کے انتظامات مکمل نہ ہونے کا عذر پیش کرتے ہوئے ایچ نائن اور جی چھ کے بازار بند کردیے گئے۔

کوئٹہ کی پولیو متاثرہ پلوشہ شہزادی نے ہائی کورٹ کی وکیل بن کر تاریخ رقم کر دی

چار سال کی عمر میں پولیو کا شکار ہونے والی باہمت پلوشہ شہزادی نے نامساعد حالات کے باوجود وکالت کے شعبے میں نمایاں مقام حاصل کر لیا۔

خیبرپختونخوا: سابقہ حکومت کی پالیسیوں سے تعلیمی شعبہ زبوں حالی کا شکار

صوبے کے پہاڑی اور میدانی علاقوں میں سرکاری اسکولوں کی عمارتیں کھنڈر کا منظر پیش کرنے لگیں۔

آٹھ ڈالر سے سفر شروع کرنے والے پریم وتس بینک خریدنے کے قریب

کینیڈا کے وارن بفیٹ کہلانے والے انڈین نژاد ارب پتی پریم وتس کی کمپنی آئی ڈی بی آئی بینک کے اکثریتی حصص خریدنے جا رہی ہے۔

ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
اسپورٹس و بزنس ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر اسپورٹس جرنلسٹ جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی کھیل اور کاروبار کی ہر خبر ان کی ادارت میں شائع ہوتی ہے۔

ہمیں فالو کریں