ڈیلی پاکستان آن لائن
صفحہ اول ←وزارتِ مواصلات میں 222 ارب روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیاں بے نقاب
آڈٹ رپورٹ نے مالی سال دو ہزار بائیس تیئیس کے دوران وزارتِ مواصلات اور پاکستان پوسٹ میں اربوں روپے کی بے قاعدگیوں کی نشان دہی کر دی۔
نادرا نے شناختی کارڈ پر نام تبدیل کروانے کا آسان طریقہ کار واضح کر دیا
نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی نے شہریوں کی سہولت کے لیے شناختی کارڈ میں نام کی تبدیلی کا نیا اور آسان طریقہ کار جاری کر دیا ہے۔
اسلام آباد: دامن کوہ کے قریب سرکاری گاڑی کی ٹکر سے خاتون سمیت دو افراد زخمی
دامن کوہ سنگل پر پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔
لاہور ایئرپورٹ پر سائپرس کا ٹیمپرڈ ویزا ناکام، مسافر آف لوڈ
ایف آئی اے امیگریشن نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی ویزے پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بنا دی۔
دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے کی سکت نہیں تو پیپلز پارٹی تیار ہے، بلاول بھٹو
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کے خلاف جنگ ہر صورت جاری رکھی جائے گی۔
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی، ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا
شمالی علاقوں میں صبح اور رات کے وقت سردی بڑھنے کا امکان ہے جبکہ گلگت بلتستان میں ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔
ریاضی کی دلچسپ پہیلی، کیا آپ گمشدہ ہندسہ تلاش کر سکتے ہیں؟
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ریاضی کی اس سادہ مگر الجھا دینے والی پہیلی نے صارفین کے دماغ گھما دیے۔
ملک میں زرعی ایمرجنسی نافذ کی جائے، پاکستان کسان اتحاد کا مطالبہ
پاکستان کسان اتحاد کے صدر خالد محمود کھوکھر نے ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ زراعت میں مسلسل پسماندگی کا سامنا ہے۔
پاکستان کی اسی فیصد کم آمدن والی آبادی دیہی علاقوں کی مکین ہے، عالمی بینک
عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق ملک کے متوسط اور غریب طبقات اپنی آمدنی کا بڑا حصہ خوراک پر خرچ کرتے ہیں۔
ایمنڈ کے انتخابات، اظہر عباس صدر اور طارق محمود جنرل سیکرٹری منتخب
ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز کے سالانہ انتخابات میں نئے عہدے داران کا چناؤ کر لیا گیا۔
اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کا رابطہ، سفارت کاری پر زور
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ایرانی ہم منصب عباس عراقچی نے ٹیلی فونک گفتگو میں علاقائی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سفارت کاری کو ناگزیر قرار دیا ہے۔
خیبر پختونخوا میں مائننگ لائسنسز اور مبینہ بے ضابطگیوں پر اہم انکشافات
صوبے میں معدنیات کے شعبے اور جاری لائسنسز کے حوالے سے حقائق اور اعداد و شمار سامنے آ گئے ہیں۔
