مواد پر جائیں
بدھ، 28 اکتوبر 2026 17 جمادی الاول 1448ھ آخری اپ ڈیٹ: دوپہر 2:56
تازہ
مصر میں آوارہ کتوں کے حملے میں پندرہ ماہ کی بچی جاں بحقصادق سنجرانی کے ہاں اکیس سال بعد بیٹے کی پیدائش، مبارکبادیںترکیہ سپر لیگ: گالاتاسرائے اور فینرباہچے میچ کے بعد کھلاڑی آپس میں الجھ پڑےلاہور ہائیکورٹ نے کوٹ لکھپت کے ایس ایچ او کی سزا معطل کر دیآئی سی سی کا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر حارث رؤف پر جرمانہایڈیشنل چیف سیکریٹری افتخار علی سہو سے پنشنرز کے نمائندوں کی ملاقاتبیریئر ہٹانے اور کار سرکار مداخلت کیس، ایمان مزاری کا بیان سامنے آ گیالاہور کے علاقے غازی آباد میں سسرالیوں کے مبینہ تشدد سے بہو جاں بحقکراچی میں موسم بدستور گرم و خشک، درجہ حرارت اٹھتیس ڈگری تک جانے کا امکانفیسکو سرکلز کی جانب سے نیٹ میٹرنگ کے بلوں کی درستگی کی اجازتاسلام آباد کے پمز ہسپتال میں ‘ون پیشنٹ ون آئی ڈی’ ڈیجیٹل نظام کا نفاذتحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، اہم قرارداد منظورپاکستان تحریک انصاف کا 28 ویں آئینی ترمیم کی مشروط حمایت کا فیصلہدبئی میں گاڑی کی منفرد نمبر پلیٹ CC44 67 لاکھ 20 ہزار درہم میں نیلاممشہور بھارتی ہدایت کار اور ‘سی آئی ڈی’ کے خالق بی پی سنگھ 77 برس کی عمر میں انتقال کر گئےخیبر پختونخوا کی روایات میں گالم گلوچ کی کوئی گنجائش نہیں: شیر افضل مروتنو مئی کیس: انسداد دہشتگردی عدالت نے حماد اظہر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیااولاد نہ ہونے پر خاندان نے کبھی دباؤ نہیں ڈالا، جواد احمدعمرہ زائرین ویکسین اسکینڈل، گرفتار افسران معطل اور نیا تقررپاور سیکٹر کا گردشی قرضہ 1680 ارب روپے رہ گیا: اویس لغاری

ڈیلی پاکستان آن لائن

صفحہ اول ←

خیبرپختونخوا میں امن و سلامتی اولین ترجیح ہے، ثمر ہارون بلور

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا ثمر ہارون بلور نے کہا ہے کہ صوبے میں قیامِ امن اور دہشتگردی کے خاتمے کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں۔

اسلام آباد میں این سی سی آئی اے کا بڑا کریک ڈاؤن، 200 چینی باشندے گرفتار

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز میں کارروائیاں کرتے ہوئے ڈیجیٹل مالیاتی فراڈ میں ملوث دو سو غیر ملکیوں کو حراست میں لے لیا۔

ون ڈے ٹرائی سیریز، پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کیلیے 303 رنز کا ہدف دے دیا

سری لنکا میں جاری ون ڈے ٹرائی سیریز کے میچ میں قومی ٹیم نے مقررہ پچاس اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر تین سو دو رنز بنائے۔

وزیراعظم دہشت گردی کے خاتمے کیلئے تمام سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کو تیار ہیں، رانا ثناء اللہ

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے تمام سیاسی قیادت کو نیشنل ایکشن پلان اور دہشت گردی کے معاملے پر بیٹھنے کی دعوت دے دی۔

ڈی جی حج مکہ مکرمہ عبدالوہاب سومرو کا اچانک تبادلہ اور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت

گریڈ اکیس کے طاقتور بیورو کریٹ اور ڈی جی حج مکہ مکرمہ عبدالوہاب سومرو کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔

پی ٹی آئی کا مشعال یوسفزئی کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی اور سینئر رہنماؤں کے خلاف بیانات پر مشعال یوسفزئی کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کی تصدیق کر دی۔

نادرا کے 100 ملازمین کے خلاف کرمنل پروسیڈنگز کا آغاز کر دیا گیا

سینیٹ اجلاس میں سینیٹر طلال چوہدری نے انکشاف کیا کہ نادرا نے رشوت کے عوض غیر ملکیوں کو جعلی فیملی ٹری میں شامل کرنے والے ملازمین کے خلاف سخت کارروائی شروع کر دی ہے۔

کراچی میں مخدوش عمارتوں میں قائم نجی اسکول فوری بند کرنے کا حکم

محکمہ تعلیم سندھ نے خطرناک عمارتوں میں تعلیمی اداروں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

سندھ پبلک سروس کمیشن میں اصلاحات، عمر کی حد اور مواقع بڑھا دیے گئے

سندھ کابینہ نے کمیشن کے تحت امتحان کی عمر کی حد 33 سال اور مواقع 5 کرنے کی منظوری دے دی۔

کریڈٹ کارڈ کی ایجاد کیسے ہوئی؟ جانیے دلچسپ کہانی

دنیا بھر میں عام استعمال ہونے والے کریڈٹ کارڈ کی ایجاد کے پیچھے ایک دلچسپ اور انوکھی کہانی پوشیدہ ہے۔

لاہور پولیس کا جعلی اور غیر نمونہ نمبر پلیٹس کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن

شہر بھر میں گاڑیوں کی درست شناخت یقینی بنانے اور جرائم کی روک تھام کے لیے پولیس نے خصوصی کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔

پی ٹی آئی سوشل میڈیا کے اثر سے نکلے تو سیاست کیلئے بہتر ہوگا: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ سیاست میں کوئی دروازہ ہمیشہ کے لیے بند نہیں ہوتا۔

ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
اسپورٹس و بزنس ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر اسپورٹس جرنلسٹ جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی کھیل اور کاروبار کی ہر خبر ان کی ادارت میں شائع ہوتی ہے۔

ہمیں فالو کریں