ڈیلی پاکستان آن لائن
صفحہ اول ←لاہور پولیس کا جعلی اور غیر نمونہ نمبر پلیٹس کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن
شہر بھر میں گاڑیوں کی درست شناخت یقینی بنانے اور جرائم کی روک تھام کے لیے پولیس نے خصوصی کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔
پی ٹی آئی سوشل میڈیا کے اثر سے نکلے تو سیاست کیلئے بہتر ہوگا: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ سیاست میں کوئی دروازہ ہمیشہ کے لیے بند نہیں ہوتا۔
دہشتگردی کے خلاف تمام جماعتیں متحد ہوں، ملک دشمن گٹھ جوڑ ختم کرینگے: طارق فضل چودھری
وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے امن اور ترقی کے لیے قومی مفاد کو مقدم رکھنا ہوگا۔
حکومت پنجاب کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف سخت سزاؤں کا فیصلہ
ناجائز اسلحہ جمع کرانے کے لیے پندرہ روز کی مہلت دینے اور خلاف ورزی پر عمر قید کی سزا کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
سندھ ہائیکورٹ؛ بھارتی جاسوس کی سزا کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ
عدالت عالیہ نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد مبینہ را ایجنٹ محمد سلیم کی اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
ملتان میں بچے کو گاڑی تلے روندنے کے ملزم پر عدالت میں وکلا کا تشدد
عدالت نے ملتان میں بچے کے قتل کے مرکزی ملزم توقیر عباس کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔
آزاد کشمیر: اسپتال میں آپریشن کے ایک سال بعد خاتون کے پیٹ سے پٹیاں برآمد
وزیراعظم آزاد کشمیر نے ڈی ایچ کیو اسپتال باغ میں طبی غفلت کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا۔
بشریٰ انصاری نے اداکار اسد صدیقی کو مقبول ڈرامے کے کردار سے تشبیہ دے دی
معروف اداکارہ اور میزبان بشریٰ انصاری کا کہنا ہے کہ اسد صدیقی حقیقی زندگی میں بھی ڈرامے کے کردار ابوبکر جیسے بہترین انسان ہیں۔
ٹائیگر شروف پر حملے کا واقعہ، سنیل شیٹی کا اظہار تشویش
بالی ووڈ اداکار سنیل شیٹی نے ساتھی فنکار ٹائیگر شروف کی گاڑی پر ہونے والے حملے پر گہرے دکھ اور تشویش کا اظہار کیا ہے۔
ریاض ائیرپورٹ کی دس روز بعد متبادل ذرائع سے پروازیں بحال
مسلسل دس روز کی بندش کے بعد سعودی عرب کے کنگ خالد ائیرپورٹ کی پروازیں متبادل ذرائع سے شروع کر دی گئی ہیں۔
پنجاب کے دیہات کی ترقی کا منصوبہ، پائلٹ پراجیکٹ کی منظوری
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دیہات کو مثالی بنانے کے منصوبے کی منظوری دے دی۔
پنجاب کابینہ نے بسنت کی تاریخیں تبدیل کرنے کی سمری کی منظوری دے دی
لاہور میں جشنِ بسنت اب جنوری کے بجائے مارچ دو ہزار ستائیس میں تین روز کے لیے منایا جائے گا۔
