ڈیلی پاکستان آن لائن
صفحہ اول ←خیبرپختونخوا میں عدم تعاون پر گورنر راج لگانے کا فیصلہ کیا: طارق فضل چودھری
وفاقی وزیر پارلیمانی امور نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں قیامِ امن اور دہشتگردی کے خاتمے کیلئے اہم اقدامات اٹھائے گئے۔
لاہور میں بسنت کے تہوار کی تاریخیں تبدیل، نئی تاریخوں کا اعلان
پنجاب کابینہ نے بسنت کی تاریخ میں تبدیلی کی سمری کی منظوری دے دی ہے۔
لاہور قلندرز کی بنگلادیش پریمیئر لیگ میں شمولیت کی خواہش
لاہور قلندرز کے سی او او ثمین رانا نے بی پی ایل میں فرنچائز خریدنے میں گہری دلچسپی کا اظہار کر دیا۔
پاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات اور چپقلش کھل کر سامنے آگئی
کور کمیٹی کے حالیہ اجلاس میں رہنماؤں کی جانب سے ایک دوسرے پر شدید تنقید اور تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔
عظمیٰ بخاری نے ہتکِ عزت کا مقدمہ جیت لیا، 8 کروڑ ہرجانے کا حکم
لاہور کے ڈیفیمیشن ٹربیونل نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے خلاف ہتکِ عزت کے دعوے پر فیصلہ سنا دیا۔
لاہور میں راوی پل پر ٹریفک حادثہ، لوڈر رکشہ ٹرالر سے ٹکرا گیا، دو افراد جاں بحق
سگیاں ٹول پلازہ کے قریب تیز رفتار لوڈر رکشہ سڑک کنارے کھڑے ٹرالر سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں دو نوجوان زندگی کی بازی ہار گئے۔
ویتنام کے دارالحکومت میں درختوں کی تیز خوشبو شہریوں کیلئے دردِ سر بن گئی
ہنوئی میں مخصوص درختوں کی مہک سے زچ ہو کر انتظامیہ نے پانچ روزہ خصوصی مہم کے تحت شاخیں کاٹنا شروع کر دیں۔
کراچی میں اکتوبر میں بھی گرمی کی شدت برقرار، درجہ حرارت 40 ڈگری تک جانے کا امکان
شہر قائد میں بلوچستان کی ہوائیں چلنے سے گرمی کا راج ہے اور پارہ چالیس ڈگری تک چھونے کا امکان ہے۔
اسلام آباد کچہری دھماکے کے متاثرین کو معاوضہ دینے کی پالیسی جلد تیار کرنے کی ہدایت
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ضلع کچہری خودکش دھماکے کے متاثرین کی مالی معاونت کا معاملہ وفاقی کابینہ میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
پارلیمنٹ میں سگریٹ نوشی پر پابندی، اسپیکر کی سخت ہدایات جاری
وفاقی وزیر احسن اقبال اور رکن نعیمہ کشور نے پارلیمنٹ کی عمارت میں کھلے عام تمباکو نوشی پر تحفظات کا اظہار کیا۔
بچوں کی فلاح و بہبود والدین کے ترجیحی حق سے مقدم ہے، لاہور ہائیکورٹ
لاہور ہائیکورٹ نے والد کی بچوں کی حوالگی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے مالی مشکلات کو اخراجات سے استثنیٰ کا جواز قرار دینے سے انکار کر دیا۔
سہ ملکی سیریز: انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
راولپنڈی میں جاری سہ ملکی ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے، قومی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔
