#کامران مرتضی
صفحہ اول ←
کے پی میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ واپس لیا جائے، سینیٹ میں قرارداد جمع
جے یو آئی کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کے خلاف سینیٹ میں قرارداد جمع کرا دی۔

پی ٹی آئی نے تمام شرائط مان لی تھیں، معاملہ حکومت نے خراب کیا: کامران مرتضیٰ
جمعیت علمائے اسلام کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان طے پاتے معاملات حکومتی رویے کی وجہ سے ناکام ہوئے۔
