#پولیس حراست
صفحہ اول ←
راولپنڈی میں مبینہ غلط انجکشن لگنے سے پانچ سالہ بچی جاں بحق، عطائی گرفتار
راولپنڈی کے علاقے مورگاہ میں نام نہاد کمپاؤنڈر کی مبینہ غفلت سے معصوم بچی زندگی کی بازی ہار گئی۔
لاہور میں پولیس حراست میں موجود ملزم ہسپتال میں دم توڑ گیا
چیک ڈس آنر کے مقدمے میں زیر حراست ملزم امجد بشیر طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔
لاہور: پولیس حراست میں دھوکہ دہی کے ملزم کی دورانِ علاج ہلاکت
خود کو سرکاری افسر ظاہر کرنے والا ملزم طبیعت بگڑنے پر ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکا۔
لاہور: خود کو سرکاری افسر ظاہر کرنے والا ملزم پولیس حراست میں دورانِ علاج جاں بحق
پولیس حراست میں موجود ملزم کی طبیعت اچانک بگڑنے پر اسے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکا۔
