#موسم
صفحہ اول ←
محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں موسم کی صورتحال کے حوالے سے پیشگوئی
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا جبکہ شمالی حصوں میں سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔

بلوچستان کے شمالی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ، قلات کا درجہ حرارت ایک ڈگری ریکارڈ
محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر حصوں میں موسم خشک ہے جبکہ شمالی علاقوں میں سردی بڑھ گئی ہے۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں شدید طوفان اور ژالہ باری سے بڑے پیمانے پر نقصانات
خیبرپختونخوا کے علاقے ڈیرہ اسماعیل خان میں طوفانی بارش اور اولوں کے باعث درجنوں جانور ہلاک اور سولر پینلز کو نقصان پہنچا۔
