#قانون شکنی
صفحہ اول ←
لاہور: ون ویلنگ اور ہلڑبازی کرنے والے 7 افراد گرفتار، مقدمات درج
ٹریفک پولیس نے شہریوں کی شکایات پر ایئرپورٹ اور گلبرگ سرکل میں کارروائی کرتے ہوئے ون ویلرز کو حراست میں لے لیا۔

پنجاب پولیس کا کریک ڈاؤن، رواں سال 36 ہزار سے زائد منشیات فروش گرفتار
صوبہ بھر میں انسداد منشیات کارروائیوں کے دوران ہزاروں کلو گرام منشیات اور الکحل برآمد کر لی گئی۔
