#سوشل میڈیا
صفحہ اول ←
حیدرآباد میں ہجوم کا نامناسب رویہ، گلوکار ثمر جعفری نے کنسرٹ ادھورا چھوڑ دیا
گلوکار ثمر جعفری نے سیکیورٹی خدشات اور ہجوم کے غیر اخلاقی رویے کے باعث حیدرآباد میں جاری اپنی میوزیکل پرفارمنس کو درمیان میں ہی ختم کر دیا۔

عمرے کی سعادت نے میری زندگی بدل دی، سامعہ حجاب
معروف ڈیجیٹل کری ایٹر سامعہ حجاب نے عمرے کے سفر کو اپنی زندگی کا اہم ترین موڑ قرار دے دیا۔

سوشل میڈیا پر ریاست مخالف مواد کا معاملہ، اقرار الحسن عدالتی ریمانڈ پر جیل منتقل
کراچی کی مقامی عدالت نے عوام راج پارٹی کے سربراہ اقرار الحسن کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، عدالت نے 14 روز میں چالان طلب کر لیا۔

مصر میں نومولود کی شاہانہ انداز میں آرام کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
قاہرہ کے ہسپتال میں پیدا ہونے والے بچے کے پرسکون انداز نے دنیا بھر کے انٹرنیٹ صارفین کو حیران کر دیا ہے۔

وائرل سرائیکی گیت ‘چھلڑے چھلڑے وال’ نے زبان کے حوالے سے نئی بحث چھیڑ دی
انسٹاگرام پر مقبول ہونے والے اس لوک گیت نے سرائیکی اور پنجابی زبان کے مابین لسانی اور ثقافتی شناخت کے موضوع کو ایک بار پھر توجہ کا مرکز بنا دیا ہے۔

واٹس ایپ کا نیا فیچر، اسٹیکرز میں اپنی آواز شامل کرنا ممکن ہوگا
مقبول ترین میسجنگ ایپ واٹس ایپ اپنے صارفین کے لیے ساؤنڈ اسٹیکرز اور میسج باکس کے نئے ڈیزائن سمیت کئی دلچسپ فیچرز متعارف کرانے کی تیاری کر رہی ہے۔

امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کا سنڈریلا کا روپ دھارنا مداحوں کو بھا گیا
معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کی سنڈریلا کے روپ میں تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

ریاضی کی دلچسپ پہیلی، کیا آپ گمشدہ ہندسہ تلاش کر سکتے ہیں؟
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ریاضی کی اس سادہ مگر الجھا دینے والی پہیلی نے صارفین کے دماغ گھما دیے۔

یاسر حسین کا سجل اور زارا کی انسٹاگرام پر واپسی پر دلچسپ تبصرہ
پاکستانی اداکار یاسر حسین نے سجل علی اور زارا نور عباس کے دوبارہ ایک دوسرے کو فالو کرنے پر مزاحیہ انداز اپنایا۔

جدہ میں علمی و سماجی مجلس کا انعقاد، سوشل میڈیا کے مثبت استعمال پر زور
دعوت سینٹر جدہ میں منعقدہ تقریب میں علمائے کرام اور سماجی شخصیات نے دین کی ترویج اور جدید ذرائع ابلاغ کے درست استعمال پر گفتگو کی۔

وزارت اطلاعات نے امریکی بحریہ کے پاکستانی حدود سے کارروائیوں کے دعوے مسترد کر دیے
حکومتی فیکٹ چیک ٹیم نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کی سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال ہونے کا پروپیگنڈا بے بنیاد اور انتشار پھیلانے کی کوشش ہے۔

پاکستان میں 15 لاکھ بچے ایک سال کے دوران آن لائن جنسی ہراسانی کا شکار: یونیسیف
اقوام متحدہ کے ادارے نے والدین کو بچوں کی ڈیجیٹل سرگرمیوں پر کڑی نگرانی رکھنے اور آن لائن خطرات سے آگاہ کرنے کی ہدایت کر دی۔

فیصل قریشی اور حریم فاروق کی وائرل ویڈیو پر صارفین کی دلچسپ آراء
پاکستانی اداکار فیصل قریشی کی جانب سے حریم فاروق کو گلے لگانے پر ان کی اہلیہ ثنا فیصل کے تاثرات وائرل ہو گئے۔

انٹرنیٹ پر وائرل تصویری پہیلی: کیا آپ اس میں چھپی غلطی تلاش کر سکتے ہیں؟
سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ تصویری پہیلی نے صارفین کو سوچنے پر مجبور کر دیا ہے جس میں ایک عام سے منظر میں بڑی غلطی چھپی ہے۔

اسلام آباد پولیس: سی سی ڈی طرز کے یونٹ کے قیام کی خبریں بے بنیاد ہیں
ترجمان اسلام آباد پولیس نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے انہیں غیر مصدقہ قرار دیا ہے۔
