مواد پر جائیں
پیر، 2 نومبر 2026 22 جمادی الاول 1448ھ آخری اپ ڈیٹ:
تازہ
امریکہ: فلوریڈا میں کاروباری طیارہ گرنے سے 9 افراد ہلاکسعودی عرب کی جانب سے پاکستانی افرادی قوت کی خدمات حاصل کرنے میں اضافہدماغی سرطان کے علاج میں اہم پیشرفت، نئی تجرباتی تکنیک تیارکیمی اینٹونیلی فارمولا ون کے کم عمر ترین عالمی چیمپئن بن گئےامریکی ریاست فلوریڈا میں نجی طیارہ گر کر تباہ، 9 افراد ہلاکمیکائیل علی بیگ نے آئی ٹی ایف جے 100 ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیاکراچی میں ترقیاتی منصوبوں کی سست روی پر پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کا اظہارِ تشویشگلگت بلتستان کا 79 واں یومِ آزادی، سیاسی قیادت کا خراجِ تحسینفرانس: پولیس پر پیٹرول بم حملے کی تحقیقات شروع، اقدامِ قتل کا مقدمہ درجایم کیو ایم پاکستان کا نئے صوبوں کے قیام کیلئے تحریک چلانے کا اعلانکوئٹہ میں گیس بلوں میں اضافے کی وجوہات اور شکایات کے ازالے کیلئے اقداماتحکومت کا پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے لیے نئے فارمولے کا اطلاقامریکی ریاست مشی گن میں ڈیموکریٹ رہنما کی ریپبلکن امیدوار کی حمایتیوکرین میں روسی حملوں سے بجلی کا نظام درہم برہم، درجنوں علاقے تاریکی میں ڈوب گئےجی سکل کی 32 جی بی ڈی ڈی آر 5 ریم کی قیمت میں کمی کا اعلانانگلش پریمیئر لیگ: آرسنل نے لیورپول کو شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن سنبھال لیاداکارہ جویریہ جمشید رشتہ ازدواج میں منسلک، سوشل میڈیا پر چرچےبال ٹی مور ریونز کے کوارٹر بیک لامر جیکسن انگوٹھے کی انجری کے باعث میچ سے باہرکراچی کو جیل قرار دینے پر حنا پرویز بٹ کی حنا الطاف کو لاہور آنے کی دعوتسعودی عرب کی جانب سے پاکستانی ورکرز کی خدمات حاصل کرنے میں دلچسپی

#روزنامہ پاکستان

صفحہ اول ←

1,854 خبریں

محمد عمران خان

بلوچستان کی باہمت خاتون کرکٹر زمر شفیع کینسر کے باوجود میدان میں ڈٹ گئیں

کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی زمر شفیع بریسٹ کینسر جیسی موذی بیماری کے باوجود روزانہ کئی گھنٹے کرکٹ کی پریکٹس کر کے عزم و ہمت کی نئی مثال قائم کر رہی ہیں۔

نیوز ڈیسک

مولانا فضل الرحمان کے بیان پر محسن نقوی کا سخت ردعمل، احترام کی گنجائش ختم ہونے کا اعلان

وفاقی وزیر داخلہ نے سینیٹ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریاست پر تنقید کرنے والے اب سرکاری مراعات اور نوکریوں کی توقع نہ رکھیں۔

محمد عمران خان

پاکستان میں سونے کی قیمت مستحکم، چاندی کے نرخوں میں کمی

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 25 ہزار 636 روپے پر برقرار رہی۔

محمد عمران خان

پاسبان ریمیٹنس ریوارڈز اسکیم: 16 ارب روپے کے انعامات جیتنے کا طریقہ کار واضح

اسٹیٹ بینک کی سرپرستی میں شروع ہونے والی اسکیم کے تحت بیرون ملک سے قانونی ذرائع سے رقم بھجوانے والے پاکستانی انعامات کے حقدار ہوں گے۔

نیوز ڈیسک

پنجاب میں جعلی ہارمونل دوا کی فروخت پر الرٹ جاری

ڈرگ کنٹرول حکام نے ڈائیڈروجیسٹرون 10 ملی گرام کے ایک مخصوص بیچ کو غیر معیاری اور جعلی قرار دے دیا ہے۔

نیوز ڈیسک

لاہور ہائیکورٹ: نیورو سرجری اسسٹنٹ پروفیسرز کی بھرتیاں پی ایم ڈی سی ضوابط کے تابع قرار

عدالت نے اسسٹنٹ پروفیسر نیورو سرجری کی بھرتیوں کے لیے جاری متنازع اشتہار کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے پی ایم ڈی سی کے مقرر کردہ معیار کو لازمی قرار دیا ہے۔

نیوز ڈیسک

کار سرکار میں مداخلت کیس: ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو 10، 10 سال قید کی سزا

انسداد دہشت گردی عدالت نے سری لنکن کرکٹ ٹیم کے روٹ پر بیریئر ہٹانے اور پولیس سے ہاتھا پائی کے کیس میں فیصلہ سنا دیا۔

نیوز ڈیسک

لکی مروت: دو سالہ بچہ اغوا کے بعد قتل، بوری بند لاش برآمد

وانڈہ شہاب خیل میں دو سالہ سہیل خان کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

نیوز ڈیسک

کراچی: بنارس موبائل مارکیٹ میں ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر

شہر قائد کے علاقے بنارس میں مسلح ملزمان نے دکان کو لوٹ لیا، تاجر برادری میں شدید تشویش کی لہر۔

نیوز ڈیسک

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں شہریوں کو ہراساں کرنے کی ویڈیوز، پولیس کی تحقیقات جاری

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں کار سواروں کو اسلحہ دکھا کر راہگیروں کو خوفزدہ کرتے دیکھا گیا، پولیس نے شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیے۔

نیوز ڈیسک

کراچی: شاہ فیصل کالونی میں بھائی نے فائرنگ کر کے دو بہنوں کو قتل کر دیا

پولیس کے مطابق ملزم رحیان نے ذاتی رنجش کی بنا پر اپنی دو سگی بہنوں کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا اور موقع سے فرار ہو گیا۔

نیوز ڈیسک

خیبر پختونخوا میں تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز، غیر قانونی تعمیرات مسمار

صوبائی حکومت نے سرکاری زمینوں اور گرین بیلٹس کو واگزار کرانے کے لیے بلا امتیاز کارروائی شروع کر دی ہے۔

نیوز ڈیسک

درآمدی گندم کی آمد، آٹے اور گندم کی قیمتوں میں کمی کا امکان

کراچی پورٹ پر گندم کے بڑے جہاز لنگر انداز، وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے قیمتوں میں استحکام کی نوید سنا دی۔

نیوز ڈیسک

بھارت: مائیکروسافٹ ملازم کو نوکری چھوڑنے پر 11 لاکھ کی پیشکش، انٹرنیٹ پر بحث

حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے سافٹ ویئر انجینئر نے رضاکارانہ علیحدگی کی اسکیم پر سوشل میڈیا صارفین سے مشورہ مانگ لیا۔

نیوز ڈیسک

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے نہم جماعت سائنس گروپ کے نتائج کا اعلان کر دیا

امتحانات میں کامیابی کا تناسب 69.56 فیصد رہا، طلباء بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ پر اپنے نتائج دیکھ سکتے ہیں۔

ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
چیف ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر صحافی جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی ادارتی پالیسی، خبروں کی تصدیق اور معیار ان کی نگرانی میں ہے۔

  • نیوز ڈیسک — قومی، بین الاقوامی، عدالت اور جرم و سزا کی خبریں

ہمیں فالو کریں