#تحقیقات
صفحہ اول ←
لاہور میں ٹرین حادثے اور مختلف واقعات میں خاتون سمیت چار افراد جاں بحق
شادمان، شاہدرہ، کاہنہ اور مغلپورہ میں پیش آنے والے مختلف واقعات کی پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں۔

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں شہریوں کو ہراساں کرنے کی ویڈیوز، پولیس کی تحقیقات جاری
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں کار سواروں کو اسلحہ دکھا کر راہگیروں کو خوفزدہ کرتے دیکھا گیا، پولیس نے شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیے۔

پنجاب میں یتیم بچوں کی کفالت کے اداروں کی نگرانی پر سوالیہ نشان
ملتان میں بچے کی ہلاکت کے بعد فلاحی اداروں میں بچوں کی حوالگی اور سکیورٹی کے معاملات کی چھان بین کا مطالبہ سامنے آ گیا ہے۔

لاہور: نشتر کالونی میں مضر صحت دودھ پینے سے دو سالہ بچہ جاں بحق
متاثرہ بچوں کو فوری طبی امداد کے لیے جنرل ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں ایک بچہ دم توڑ گیا جبکہ دوسرے کی حالت تشویشناک ہے۔

حج و عمرہ زائرین ویکسین اسکینڈل: بارڈر ہیلتھ سروسز کے سربراہ سمیت 3 افسران گرفتار
وزیراعظم شہباز شریف کے نوٹس پر ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو کراچی سے حراست میں لے لیا۔
نیب کا ڈاکٹر امجد علی سمیت 5 افراد کو طلبی کا نوٹس جاری
قومی احتساب بیورو نے آمدن سے زائد اثاثوں اور بدعنوانی کی تحقیقات کے سلسلے میں اہم ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔
آسٹریلیا: وفاقی رکن پارلیمنٹ گاڑی کی ٹکر سے شدید زخمی، حالت تشویشناک
وانگارٹا میں پیش آنے والے واقعے کے بعد وزیراعظم انتھونی البانیز نے اسے سوچی سمجھی سازش قرار دے دیا ہے۔
بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شیروف پر حملہ، گاڑی پر فائرنگ سے مداح تشویش میں مبتلا
ممبئی میں نامعلوم افراد کی جانب سے ٹائیگر شیروف کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، اداکار محفوظ رہے۔
لاہور: پولیس حراست میں دھوکہ دہی کے ملزم کی دورانِ علاج ہلاکت
خود کو سرکاری افسر ظاہر کرنے والا ملزم طبیعت بگڑنے پر ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکا۔
عازمین حج و عمرہ کیلئے ویکسین خریداری میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات کا حکم
وزیراعظم شہباز شریف نے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دے دی جو 48 گھنٹوں میں اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔
کراچی: گلشنِ حدید میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی ہلاکت، تحقیقات جاری
پولیس کو گھر سے مبینہ خودکشی کا خط ملا ہے، تاہم مقتول کے کزن نے مالی مشکلات کے دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔
میر رضا قتل کیس: جوڈیشل کمیشن نے انکوائری رپورٹ تیار کر لی
کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا کے قتل کی تحقیقات مکمل ہونے کے بعد جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ سندھ حکومت کو پیش کی جائے گی۔
ڈیرہ اسماعیل خان: والی بال میچ سے واپسی پر فائرنگ، 5 افراد جاں بحق
علاقہ ملانہ میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
امریکی کارنیل یونیورسٹی میں طالبات سے زیادتی کے الزامات کے بعد تقریبات پر پابندی
یونیورسٹی انتظامیہ نے ایک طالبہ کی جانب سے اجتماعی زیادتی کے مقدمے کے اندراج کے بعد تعلیمی سال کے اختتام تک طلبہ تنظیموں کی رہائشی عمارتوں میں تقریبات پر پابندی عائد کر دی۔
لیسکو افسران کیخلاف اختیارات کے غلط استعمال پر ایف آئی اے انکوائری شروع
اووربلنگ کے مقدمات اور پسند و ناپسند کی بنیاد پر سزائیں دینے کے الزامات کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔
