#مشرق وسطیٰ
صفحہ اول ←
امریکہ ایران مذاکرات کی بحالی کیلئے قطری سفارتی وفد تہران پہنچ گیا
قطری وفد دونوں ممالک کے درمیان کشیدہ تعلقات کو بہتر بنانے اور ممکنہ سیز فائر معاہدے کی بحالی کے لیے سرگرم ہے۔

بوسنیا: اطالوی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک، 11 زخمی
یورپی یونین فورس کا CH-47 چینوک ہیلی کاپٹر معمول کی تربیتی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہوا، اطالوی وزیر دفاع نے ہلاکتوں کی تصدیق کر دی۔

امریکا کی ایران پر ممکنہ بڑے حملے کی تیاری، خلیجی ممالک کو آگاہ کر دیا
امریکی انتظامیہ کی جانب سے ایران کی جوہری تنصیبات اور بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانے پر غور، خطے میں کشیدگی میں اضافہ۔

عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا، برینٹ کی قیمت 115 ڈالر سے تجاوز کر گئی
بدھ کے روز عالمی تجارت کے دوران برینٹ کروڈ فیوچرز اور امریکی خام تیل کے نرخوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
دبئی میں گاڑی کی منفرد نمبر پلیٹ CC44 67 لاکھ 20 ہزار درہم میں نیلام
دبئی کی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے منعقدہ نیلامی میں 60 خصوصی نمبر پلیٹس فروخت کی گئیں۔

مشرقِ وسطیٰ کا کوئی ملک دوسرے کی قیمت پر سلامتی حاصل نہیں کر سکتا: انتونیو گوتیرس
اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے مشرقِ وسطیٰ میں ایک نئے سیکیورٹی ڈھانچے کی تشکیل پر زور دیا ہے۔

بھارت: پسند کی شادی کیلئے لڑکی 100 فٹ بلند موبائل ٹاور پر چڑھ گئی
اتر پردیش میں خاندان کی مخالفت پر لڑکی نے ٹاور پر چڑھ کر ویڈیو کال کے ذریعے نکاح کر لیا۔

کویت میں ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے جدید نظام متعارف
کویت میں ملازمین کو بروقت معاوضے کی فراہمی اور شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے ایک نیا الیکٹرانک نظام شروع کر دیا گیا ہے۔

نریندر مودی کی 33 سال قبل وفات پانے والے سادھو کے ہولوگرام سے گفتگو وائرل
بھارتی وزیراعظم کی مصنوعی ذہانت کے ذریعے برسوں پرانے سادھو سے گفتگو پر سوشل میڈیا پر شدید بحث چھڑ گئی۔

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی، برینٹ 114 ڈالر پر آگیا
امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کم ہونے کی امیدوں کے بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے دام گر گئے۔

غزہ: اسرائیلی فائرنگ سے زخمی ہونے والی کمسن فاطمہ البیوک زخموں کی تاب نہ لا سکی
آٹھ سالہ فاطمہ البیوک 2023 میں اپنے پورے خاندان کو کھونے کے بعد زندہ بچ جانے والی اکلوتی فرد تھی جو اب اسرائیلی فائرنگ سے شہید ہو گئی۔

برازیل میں صدارتی انتخاب کا دوسرا مرحلہ، لولا دا سلوا اور فلیویو بولسونارو میں سخت مقابلہ
لاطینی امریکا کی سب سے بڑی معیشت میں نئے صدر کے انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے جس پر عالمی برادری کی نظریں مرکوز ہیں۔

ایران کے خلاف جارحیت کا ناقابلِ تصور جواب دیں گے، باقر قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے تہران میں خطاب کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کسی بھی جارحانہ اقدام کا بھرپور دفاع کیا جائے گا۔

دبئی میں غلط جگہ سے سڑک پار کرنے والے پیدل افراد کیلئے 400 درہم جرمانہ مقرر
دبئی پولیس نے پیدل چلنے والوں کے تحفظ اور ٹریفک حادثات کی روک تھام کے لیے خصوصی آگاہی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔

ایران کا بندر عباس کے قریب امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ
ایرانی فوج کا کہنا ہے کہ ملک کے جنوبی ساحلی شہر کی فضائی حدود میں امریکی ساختہ ڈرون نشانہ بنایا گیا۔
